اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکمران اتحاد نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو قومی اسمبلی سے منظور کرانے کے لیے حکمت عملی وضع کرلی، اتحادی حکومت کو یقین ہے کہ بجٹ پر آج (جمعرات) قومی اسمبلی میں شروع ہونے والی بحث 10 روز پر مشتمل مختلف مراحل طے کرنے کے بعد 30 جون تک منظور کر لیا جائے گا۔ 'جیونیوز'کے مطابق قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان آج شام قومی اسمبلی میں...
اتحادی حکومت نے بجٹ قومی اسمبلی سے منظور کرانے کی حکمت عملی بنالیاسلام آباد حکمران اتحاد نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو قومی اسمبلی سے منظور کرانے کے لیے حکمت عملی وضع کرلی، اتحادی حکومت کو یقین ہے کہ بجٹ پر آج قومی اسمبلی میں شروع ہونے والی بحث 10 روز پر مشتمل مختلف مراحل طے کرنے کے بعد 30 جون تک منظور کر لیا جائے گا۔
"جیونیوز"کے مطابق قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان آج شام قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کا آغاز کریں گے جو5 دن طویل دورانیے کے اجلاسوں میں جاری رہے گی۔حکمران اتحاد نے طے کر لیا ہے کہ وہ قائد حزب اختلاف اور اس کے دیگر سرکردہ ارکان کی تقاریر میں کوئی رخنہ اندازی نہیں ڈالیں گے تاہم انہیں اندیشہ ہے کہ حزب اختلاف کے ارکان حکومتی تقاریر میں ہنگامہ آرائی کریں گے۔اس دوران وزیراعظم شہباز شریف سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات اجلاس شروع ہونے سے پہلے کسی وقت بھی ہوگی جس میں...
پاکستان مسلم لیگ کے صدر سابق وزیراعظم نواز شریف بھی اسلام آباد پہنچ رہے ہیں وہ اجلاس کے دنوں میں یہیں موجود رہیں گے۔ انہوں نے فی الوقت طے نہیں کیا کہ وہ اجلاس میں شریک ہوں گے، ان کا قیام مری میں ہوگا تاہم پنجاب ہاؤس میں ان کی ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات کا نظام الاوقات طے کیا جا رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق اعلیٰ حکومتی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے سرکاری اور نجی ملازمین کے مشاہرے پر بجٹ تجاویز میں جس ٹیکس کے نفاذ کا اعلان کیا تھا اس پر نظرثانی کی جا رہی ہے، اس میں بھاری تخفیف کرکے اسے قابل قبول...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اتحادی حکومت نے بجٹ قومی اسمبلی منظور کرانے کی حکمت عملی وضع کر لیحکومت کو یقین ہے کہ بجٹ مختلف مراحل طے کرنے کے بعد 30 جون تک قومی اسمبلی سے منظور کر لیا جائے گا
مزید پڑھ »
وفاقی بجٹ:حکومت اور اپوزیشن میں معاملات طے پاگئےوفاقی بجٹ کےحوالے سے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں۔موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت پارلیمانی نمائندوں کا اجلاس ہوا .
مزید پڑھ »
پاکستانی ٹیم ایک دن میں دو میچز کیسے ہاری؟ حفیظ نے بتادیاسپر اوور حکمت عملی پر حفیظ نے سوال اٹھادیا
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کا ن لیگ کو بجٹ سے متعلق پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایتوزیر اعظم نے پارلیمانی پارٹی کے ارکان کو بجٹ اجلاس میں بھرپورحصہ لینے، تجاویز پیش کرنے اور بجٹ سے متعلق جھوٹ اور پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایت کی۔
مزید پڑھ »
سندھ کا اعلیٰ تعلیم بجٹ وفاق سے بھی زیادہ رکھنے کی تجویزسندھ حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے اعلیٰ تعلیم کا بجٹ وفاق سے بھی زیادہ رکھنے کی تجویز دے دی.
مزید پڑھ »
12 جون کو وفاقی بجٹ پیش کیے جانے کا امکان، قومی اقتصادی کونسل تاحال تشکیل نہ پا سکیپارلیمان میں بجٹ پیش کرنے سے پہلے قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس منعقد ہونا ضروری ہے جس میں بجٹ کے خدوخال کی منظوری دی جاتی ہے
مزید پڑھ »