فواد خان نے بھارتی مداحوں سے معافی مانگ لی

پاکستان خبریں خبریں

فواد خان نے بھارتی مداحوں سے معافی مانگ لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

2025 میں میرے نئے پراجیکٹس آئیں گے، اداکار

آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں پر نظر ثانی کی جائے، صدر پاکستان چیمبر آف کامرسمحض کاربن ڈائی آکسائیڈ اور ہائیڈروجن سے مکھن تیارورلڈ جونئیر اسکواش چیمپئن شپ؛ پاکستان نے آسٹریلیا کے بھی چھکے چھڑادیےاسپیکر قومی اسمبلی نے چیئرمین قائمہ کمیٹیوں کا نئی گاڑیوں کا مطالبہ مسترد کردیااسپرے پینٹ سے حقیقت پسندانہ آرٹ بنانے والا آرٹسٹپاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی یکساں مقبولیت رکھنے والے سُپر اسٹار فواد خان نے انتظار کروانے پر اپنے بھارتی مداحوں سے معافی مانگ...

‘برزخ’ کے ذریعے فواد خان کی طویل عرصے بعد بھارت میں واپسی ہوئی ہے، اداکار کے بھارتی مداح طویل عرصے سے اُنہیں بھارتی پراجیکٹ میں دیکھنے کے لیے بےتاب تھے۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں فواد خان نے کہا کہ میں اس بات پر پختہ یقین رکھتا ہوں کہ ہر کام کا اپنا وقت ہوتا ہے، جب انسان کی زندگی میں صحیح وقت آتا ہے تو وہ کام ہوجاتا ہے۔فواد خان نے کہا کہ میں یہی بات اپنے بھارتی مداحوں سے بھی کہنا چاہتا ہوں جنہوں نے میرا انتظار کیا، میں آپ سب کا بہت شکرگزار ہوں کہ آپ نے طویل عرصے تک میری واپسی کا انتظار کیا۔

اُنہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا کے موجودہ دور میں ہر اداکار کے لیے اپنے خاص مقام پر قائم رہنا بہت مشکل ہوگیا ہے کیونکہ وقت تیزی سے گزر رہا ہے اور ہر جگہ باصلاحیت لوگ موجود ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد خان کی بالی ووڈ فلم 'بھول بھلیا 3' میں بھی انٹریفواد خان کی بالی ووڈ فلم 'بھول بھلیا 3' میں بھی انٹریبھارتی فلمساز نے فواد خان سے رابطہ کیا ہے
مزید پڑھ »

اسلام آباد الیکشن ٹریبیونل تبدیلی کا آرڈر معطل، لیگی ایم این اے انجم عقیل کو توہین عدالت کا نوٹساسلام آباد الیکشن ٹریبیونل تبدیلی کا آرڈر معطل، لیگی ایم این اے انجم عقیل کو توہین عدالت کا نوٹسجسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل ٹریبیونل بحال، جج کو متعصب کہنے پر لیگی ایم این اے انجم عقیل خان نے معافی مانگ لی
مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس: فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لیتوہین عدالت کیس: فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لیخود کو سپریم کورٹ کے رحم و کرم پر چھوڑتا ہوں، میرے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کی جائے: سابق وزیر کی استدعا
مزید پڑھ »

یوٹیو بر جنید اکرم نے معافی مانگ لییوٹیوبر جنید اکرم نے معافی مانگ لی، جنید اکرم نے وزیراعلیٰ پنجاب کی 100دن کی  کمپئین کرنے پر مداحوں سے معافی مانگ لی۔یوٹیوبر جنید اکرم کا کہنا تھا کہ وی لاگ کرتے ہوئے اس ویڈیو پر پیڈ کمپئین لکھا چاہیے تھا،جنید نے کہا کہ مجھ پر کسی کا دباؤ نہیں تھا، پنجاب حکومت کیجانب سے ایک درخواست آئی جس پر ایک تشہیری ویڈیو بنائی۔یو ٹیوبر جنید اکرم نے کہا کہ...
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا 5 اہم وزارتیں اور محکمے ختم کرنے کا فیصلہوزیراعظم کا 5 اہم وزارتیں اور محکمے ختم کرنے کا فیصلہانفارمیشن ٹیکنالوجی، امورکشمیر سمیت دیگر وزارتوں سے سفارشات مانگ لی گئیں، ذرائع
مزید پڑھ »

شاہین آفریدی کی بیٹنگ کوچ محمد یوسف سے تلخی، غلطی پر معافی بھی مانگ لیپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ورلڈ کپ سے قبل دورہ انگلینڈ کے موقع پر قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف سے تکرار ہوئی تھی، غلطی پر شاہین آفریدی نے معافی مانگ لی تھی جس پر مینجمنٹ نے معاملہ رفع دفع کردیا تھا۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے حوالے سے گزشتہ روز خبریں سامنے آئی تھیں کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو ان کے رویے کے حوالے سے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 10:07:46