فواد عالم کا 11 برس کا انتظار بالاخر ختم ہوا - BBC News اردو

پاکستان خبریں خبریں

فواد عالم کا 11 برس کا انتظار بالاخر ختم ہوا - BBC News اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

فواد عالم انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے ٹیم میں شامل: ایک دہائی کا صبر آزما انتظار بالآخر ختم ہوا

طویل وقفے کے بعد ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑی

کہیں ایسا تو نہیں تھی کہ ٹیم سے باہر ہونے کے بعد فواد عالم کی ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارمنس تسلی بخش نہ رہی ہو اور وہ صرف پبلک فگر بن کر ٹیم میں واپسی کے لیے عوامی ردعمل کا سہارا لینا چاہتے ہوں۔ ان کی مستقل مزاجی یعنی کنسسٹنسی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ انھوں نے ٹیسٹ ٹیم میں آنے سے پہلے فرسٹ کلاس کرکٹ میں پانچ سنچریاں بنائی تھیں اور چھٹی سنچری انھوں نے کولمبو میں اپنے اولین ٹیسٹ میں بنائی۔58.16دس سال کے اس عرصے میں کسی دوسرے بیٹسمین نے پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں فواد عالم سے زیادہ رنز اور سنچریاں سکور نہیں کی ہیں۔

فواد عالم پر یونس خان کے اعتماد کی وجہ یہ ہے کہ انھوں نے ہی فواد عالم کو کولمبو ٹیسٹ میں کھیلنے کا موقع فراہم کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وسیم اکرم کا دوسرے ٹیسٹ میں فواد عالم کو شامل کرنے کا مطالبہوسیم اکرم کا دوسرے ٹیسٹ میں فواد عالم کو شامل کرنے کا مطالبہوسیم اکرم کا دوسرے ٹیسٹ میں فواد عالم کو شامل کرنے کا مطالبہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فواد عالم کو شامل کیے جانے کا امکانانگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فواد عالم کو شامل کیے جانے کا امکانانگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فواد عالم کو شامل کیے جانے کا امکان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پاکستان کی دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ، فواد عالم شامل - Sport - Dawn Newsپاکستان کی دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ، فواد عالم شامل - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

بجلی اور گیس کے بلوں سے عوام کا تیل نکل جاتا ہے، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوبجلی اور گیس کے بلوں سے عوام کا تیل نکل جاتا ہے، فواد چوہدری - ایکسپریس اردومستقبل میں پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کو بجلی برآمد کرنے کے قابل ہوسکے گا، وزیرسائنس و ٹیکنالوجی
مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ: 644.39 پوائنٹس کی تیزی، سرمایہ کاروں کو ایک کھرب روپے سے زائد کا فائدہسٹاک مارکیٹ: 644.39 پوائنٹس کی تیزی، سرمایہ کاروں کو ایک کھرب روپے سے زائد کا فائدہلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک روزہ مندی کے بعد زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، 100 انڈیکس 644.39 پوائنٹس بڑھ گیا، ایک مرتبہ پھر 40 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی جبکہ سرمایہ کاروں کو ایک کھرب روپے سے زائد کا فائدہ ہوا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 04:08:32