آئینی مقدمات کے لیے علیحدہ برانچ قائم کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا گیا
سپریم کورٹ کی تین رکنی آئینی کمیٹی نے 9 مئی واقعات کے ملزمان کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے لیے جسٹس عائشہ ملک کو سات رکنی آئینی بینچ سے علیحدہ کر دیا۔
اجلاس میں آئینی مقدمات کے لیے علیحدہ برانچ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ آئینی مقدمات کی درجہ بندی کرکے سبز ٹیگنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلیں؛ جسٹس عائشہ کو آئینی بینچ سے الگ کر دیا گیاآئینی مقدمات کے لیے علیحدہ برانچ قائم کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا گیا
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ کو ہی فل کورٹ سمجھا جائے، جسٹس جمال مندوخیلآئینی بینچ میں 2کیسز کی سماعت ملتوی، جسٹس عائشہ کا صحافیوں کی تنخواہوں سے متعلق ازخود نوٹس کیس سننے سے انکار
مزید پڑھ »
27 ویں ترمیم میں جو کچھ ہوگا متفقہ ہوگا، انفرادی طور پرکچھ نہیں ہوگا: رانا ثناسپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں بیٹھنے سے جسٹس منصور اور جسٹس منیب کو معذرت کر لینی چاہیے: وزیراعظم کے مشیر کی گفتگو
مزید پڑھ »
مشتبہ شخص کو 3 ماہ حراست میں لیا جا سکے گا، انسداد دہشتگردی ایکٹ میں ترمیم کا بل اسمبلی میں پیشملکی سلامتی، دفاع اور امن عامہ سے متعلق جرائم میں ملوث کسی شخص کو تین ماہ تک حراست میں رکھا جاسکے گا، بل متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا گیا
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی سے منظور شدہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ ترمیمی بل کیا ہے؟بل کے مطابق سپریم کورٹ میں موجود آئینی معاملات، درخواستیں، اپیلیں، نظرثانی درخواست آئینی بینچ نمٹائےگا
مزید پڑھ »
چیف جسٹس فائز عیسیٰ کے غصے کے وقت صرف اللہ ہی مدد کر سکتا ہے: جسٹس یحییٰ آفریدیچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بہتر ین انسان پایا،ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا، سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی کمی محسوس کریں گے: جسٹس یحییٰ آفریدی
مزید پڑھ »