فوج میں ماضی میں بھی کڑا احتساب کرکے قصور وار افسران کو سزائیں دی گئیں، آئی ایس پی آر

پاکستان خبریں خبریں

فوج میں ماضی میں بھی کڑا احتساب کرکے قصور وار افسران کو سزائیں دی گئیں، آئی ایس پی آر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاک فوج کا احتسابی عمل بہت شفاف اور کڑا ہے جو فوری حرکت میں آ کر معاملات کو قانون کے مطابق سختی کے ساتھ نپٹاتا ہے

فوج میں ماضی میں بھی کڑا احتساب کرکے قصور وار افسران کو سزائیں دی گئیں، آئی ایس پی آرسابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے کورٹ مارشل نے ایک نئی تاریخ رقم کی، ماضی میں بھی اس کی متعدد مثالیں موجود ہیں۔

22 فروری 2019 کو دو سینیئر افسران کا کورٹ مارشل ہوا۔ لیفٹیننٹ جنرل جاوید اقبال کو جاسوسی کے الزام میں 3 مئی 2019 کو عمر قید کی سزا سنائی گئی اور تمام مراعات اور پنشن اور جائیداد ضبط کر لی گئی۔ حال ہی میں سابق کور کمانڈر ایمن بلال پر سیاسی الزامات لگے لیکن ان کو جبری ریٹائرڈ کردیا گیا، اور ان کے خلاف محکمانہ کارروائی بھی ہوئی۔ اس کے بعد حال ہی میں فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کے الزام میں سابق لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین، میجر عادل راجہ اور حیدر مہدی کا کورٹ مارشل ہوا اور انہیں 14 سال کی سزا سنائی گئی، اور پاکستان میں ان کی تمام جائیداد ضبط کرلی گئی۔

اِسی طرح پہلے بھی کئی سینئر افسران کو آرمی رولز اور کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر سخت سزائیں دی جا چکی ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف قانونی چارہ جوئی اِسی سلسلے کی کڑی ہے۔ ایسا پہلی بار نہیں ہو رہا بلکہ فوج اپنے کڑے احتسابی عمل کو کئی بار عملی جامہ پہلے بھی پہنا چکی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 3 مختلف آپریشنز میں 5 دہشتگرد مارے گئےخیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 3 مختلف آپریشنز میں 5 دہشتگرد مارے گئےمہمند، ڈی آئی خان اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں کی گئیں، مہمند میں خیبر پختونخوا پولیس کے اہلکار ابرار حسین شہید ہوگئے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

بنوں چھاؤنی پر دہشتگردوں کا حملہ، 8 فوجی جوان شہید، جوابی کارروائی میں 10 دہشتگرد ہلاکبنوں چھاؤنی پر دہشتگردوں کا حملہ، 8 فوجی جوان شہید، جوابی کارروائی میں 10 دہشتگرد ہلاکسکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی چھاؤنی میں داخل ہونےکی کوشش ناکام بنا دی جس پر دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی چھاؤنی کی دیوار سے ٹکرا دی: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

بنوں کنٹونمنٹ پر خودکش حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے شہدا سپرد خاکبنوں کنٹونمنٹ پر خودکش حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے شہدا سپرد خاکنماز جنازہ اور تدفین میں پاک فوج کے سینئرافسران، جوانوں، لواحقین اور علاقہ عمائدین نے شرکت کی: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

وادی تیراہ میں زخمی ہونیوالے لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک شہید ہوگئے، آئی ایس پی آروادی تیراہ میں زخمی ہونیوالے لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک شہید ہوگئے، آئی ایس پی آرآئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والے لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک سی ایم ایچ پشاور میں زیر علاج رہے۔
مزید پڑھ »

لاہور ائیرپورٹ پر ارشد ندیم کو اے ایس ایف کی جانب سے سلیوٹ پیش کرنے کی ویڈیو وائرللاہور ائیرپورٹ پر ارشد ندیم کو اے ایس ایف کی جانب سے سلیوٹ پیش کرنے کی ویڈیو وائرلارشد ندیم کو وطن پہنچنے پر جہاں پھولوں کے ہار اور پتیاں نچھاور کی گئیں وہیں اے ایس ایف کے جوان بھی قومی ہیرو کو مبارکباد دینے میں پیچھے نہ رہے
مزید پڑھ »

پاک فوج نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبر حسین کو فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے پر سزا سنادیپاک فوج نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبر حسین کو فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے پر سزا سنادیمجاز عدالت نے مناسب عدالتی عمل کے ذریعے اکبر حسین کو 'مجرم' قرار دیا، اکبر حسین کو 14 سال کی سخت قید کی سزا سنائی گئی تھی: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:57:24