معافی مظلوم کو نہیں ظالم کو مانگنی چاہیے، یہ کہنا ملک کے ستر فیصد لوگ غلط ہیں چند لوگ صحیح ہیں کہاں کی منطق ہے؟
فوج کی سیاست میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے یہ آپ کا کام نہیں، عارف علویانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں محدود اضافہ، اوپن مارکیٹ میں کمی9 مئی کو پاکستان اور اداروں کے خلاف بغاوت کی گئی، وزیراعظماسرائیل کے فضائی حملے میں حماس کے نیول کمانڈر شہیدایبسلوٹلی ناٹ کہنے والے اب امریکی سفیر سے مل رہے ہیں، وفاقی وزراججز کے خلاف مہم کا معاملہ سماعت کے لیے مقررسابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ معافی مظلوم کو نہیں ظالم کو مانگنی چاہیے، فوج کی سیاست میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے، سیاست آپ کا کام نام نہیں...
سابق صدر نے کہا کہ عمران خان ساری قربانیاں دینے کیلئے تیار ہیں، وہ پوری دنیا میں پاپولر لیڈر ہیں میں نے بانی پی ٹی آئی سے ہدایات لی ہیں، فوج کے اندر جو لوگ نومئی میں ملوث تھی صرف انہیں سزا دی گئی اسی طرح پی ٹی آئی کے بھی کچھ لوگ ملوث ہوسکتے ہیں مگر پوری پارٹی کرش کردی گئی۔انہوں نے کہا کہ فوج کو بحث کی بنیاد بنا دیا گیا جنرل باجوہ نے جاتے جاتے کہا تھا اب فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں کیا ضرورت تھی پریس کانفرنس کی؟ آپ نے فوج کو بدنام کیا، الیکشن میں جو مینڈیٹ چھینا گیا اس کے ثبوت موجود ہیں فوج...
انہوں نے کہا کہ نو مئی وہ دن تھا جب ہمارے 16 کارکنوں کو شہید کیا گیا، بانی پی ٹی آئی نے آج کچھ خصوصی ہدایات دی ہیں، بانی پی ٹی آئی نے عارف علوی کو اہم ذمہ داری سونپی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئین میں واضح ہے فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی ، عمر ایوب کا سیمینار میں ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری عمرایوب نے کہا کہ ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی ہونی چاہیے، آئین میں واضح ہے فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی ۔ اسلام آباد میں منعقدہ ایک سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے سیاسی قائدین سے رابطے کی ذمہ داری دی...
مزید پڑھ »
لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی !نئے ضوابط کے مطابق ٹیلرنگ شاپس میں خواتین کام کرسکتی ہیں، سلائی کی جگہ کا رقبہ 200 مربع میٹر سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔
مزید پڑھ »
مداخلت تو ہورہی ہے لیکن حکومت کچھ نہیں کررہی: جسٹس جمال مندوخیلہم خوفزدہ کیوں ہیں، سچ کیوں نہیں بولتے، ہمیں عدلیہ میں مداخلت کو تسلیم کرنا چاہیے: جسٹس اطہر من اللہ کے عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے کیس میں ریمارکس
مزید پڑھ »
تربوز کے بیج وٹامنز کا خزانہ : حیرت انگیز فوائدتربوز کے بیج اکثر پھینک دیے جاتے ہیں لیکن اگر آپ کو ان کی افادیت کا علم ہوجائے تو آپ یہ غلطی دوبارہ نہیں کریں گے بلکہ ان سے پوری طرح مستفید
مزید پڑھ »
قانون کے مطابق صارفین کی سمز اچانک بند نہیں کرسکتے، ٹیلی کام کمپنیاںاسلام آباد: پاکستان میں کام کرنیوالی ٹیلی کام کمپنیوں کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق ٹیلی کام کمپنیاں صارفین کی موبائل سم اچانک بند نہیں کرسکتیں۔
مزید پڑھ »
جو ظلم کرے وہ معافی مانگے،یہی مسئلے کا حل ہے،عارف علویسابق صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ 9 مئی کی تحقیقات ہونی چاہیے اور ملزمان کو سزا ملنی چاہیے، جو ظلم کرے وہ معافی مانگے، معافی ہی مسئلے کا حل ہے۔ پنجاب اسمبلی کے احاطے میں سابق صدر عارف علوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو جمہوریت سے واقف نہیں وہ درس دے رہے ہیں، دنیا میں کسی نظام میں یک طرفہ فیصلے کا قانون نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگرکسی...
مزید پڑھ »