فیس بک پر ماہانہ 5 لاکھ فحش ویڈیوز و تصاویر اپ لوڈ ہونے کا انکشاف - Tech - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

فیس بک پر ماہانہ 5 لاکھ فحش ویڈیوز و تصاویر اپ لوڈ ہونے کا انکشاف - Tech - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

’فحش ویڈیوز اس وقت ہٹائی جاتی ہیں جب وہ ہر کسی کے پاس پہنچ چکی ہوتی ہیں اور ہر کوئی انہیں ڈاؤن لوڈ کر چکا ہوتا ہے‘ تفصیلات جانیں: Facebook Revengeporn

ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک اور اس کی ذیلی سوشل شیئرنگ ایپلی کیشنز پر ماہانہ 5 لاکھ فحش ویڈیوز اور تصاویر اپ لوڈ کی جاتی ہیں۔

فیس بک سمیت ان کی ذیلی سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام، میسینجر اور واٹس ایپ پر دنیا بھر میں یومیہ 16 ہزار سے زائد نامناسب و فحش ویڈیوز اور تصاویر اپ لوڈ کی جاتی ہیں۔میں فیس بک پر فحش ویڈیوز و تصاویر کو ہٹانے والی ٹیم کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ دنیا بھر میں اپ لوڈ کی جانے والی ویڈیوز اور تصاویر ’روینج پورن‘ کا حصہ ہوتی ہیں اور انہیں متاثرہ شخص کا مخالف اپ لوڈ کرتا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ عام طور پر فیس بک سمیت اس کی ذیلی شیئرنگ ایپلی کیشنز پر انتہائی نامناسب ویڈیوز اور تصاویر 25 سے 30 منٹ...

رپورٹ میں بتایا گیا کہ دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا سے فحش ویڈیوز اور تصاویر ہٹانے کے کام کے لیے محض 25 افراد پر مشتمل عملہ دن رات کام کرتا ہے جو دنیا بھر سے 2 ارب سے زائد صارفین کا ڈیٹا دیکھتا ہے۔رپورٹ کے مطابق مذکورہ 25 افراد کے علاوہ فیس بک سمیت اس کی ذیلی شیئرنگ ایپلی کیشنز پر آرٹیفشل انٹیلی جنس کے تحت بھی فحش ویڈیوز اور تصاویر ہٹائی جاتی ہیں۔رپورٹ میں اس بات کا بھی عندیہ دیا گیا کہ بعض اوقات مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی فحش ویڈیوز اور تصاویر کو پہچاننے میں مشکل کا شکار نظر آتی ہے اور...

رپورٹ میں یہ نہیں بتایا گیا کہ زیادہ تر کس خطے سے فحش ویڈیوز و تصاویر فیس بک یا اس کی ذیلی ایپلی کیشنز پر اپ لوڈ کی جاتی ہیں، تاہم بتایا گیا کہ انتظامیہ کو یومیہ 16 ہزار جب کہ ماہانہ 5 لاکھ شکایتیں موصول ہوتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک اور گوگل پر ایمنسٹی انٹر نیشنل کا الزامفیس بک اور گوگل پر ایمنسٹی انٹر نیشنل کا الزامفیس بک اور گوگل پر ایمنسٹی انٹر نیشنل کا الزام تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

فیس بک اور گوگل انسانی حقوق کے لیے خطرہ ہیں،ایمنسٹی انٹرنیشنل کا انتباہفیس بک اور گوگل انسانی حقوق کے لیے خطرہ ہیں،ایمنسٹی انٹرنیشنل کا انتباہفیس بک اور گوگل انسانی حقوق کے لیے خطرہ ہیں،ایمنسٹی انٹرنیشنل کا انتباہ Facebook Google ThreatsToHumanRights AmnestyInternational Warned amnesty
مزید پڑھ »

گوگل اور فیس بک انسانی حقوق کیلئے خطرہ قرارگوگل اور فیس بک انسانی حقوق کیلئے خطرہ قرارایمنسٹی انٹرنیشنل نے فیس بک اور گوگل کو انسانی حقوق کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ فیس بک اورگوگل انسانی حقوق سے متعلق ایسا خطرہ ہیں جن کی کوئی مثال نہیں۔
مزید پڑھ »

'فیس بک اور گوگل انسانی حقوق کے لیے خطرہ ہیں' - Tech - Dawn News'فیس بک اور گوگل انسانی حقوق کے لیے خطرہ ہیں' - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »

فیس بک نے اپنےملازمین کے چہرے کی شناخت کےلیےایپ متعارف کروادیفیس بک نے اپنےملازمین کے چہرے کی شناخت کےلیےایپ متعارف کروادیفیس بک نے اپنےملازمین کے چہرے کی شناخت کےلیےایپ متعارف کروادی Read News facebook FacialRecognitionApp FacebookEmploys
مزید پڑھ »

فیس بک نے اپنےملازمین کے چہرے کی شناخت کےلیےایپ متعارف کروادیفیس بک نے اپنےملازمین کے چہرے کی شناخت کےلیےایپ متعارف کروادیفیس بک نے اپنےملازمین کے چہرے کی شناخت کےلیےایپ متعارف کروادی Facebook Employees FaceRecognition App
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 01:24:54