فیس بک نے اپنےملازمین کے چہرے کی شناخت کےلیےایپ متعارف کروادی Facebook Employees FaceRecognition App
مدد سے فیس بک ملازمین نہ صرف خود بلکہ اپنے دوستوں کی شاخت کا ڈیٹا حاصل کرسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک نے ایک ایسی ایپ متعارف کروائی ہے جس میں ملازمین کو اپنے ساتھیوں اور دوستوں کی شناخت کرنے کی اجازت دی گئی ہے جنہوں نے اپنے فون کیمرے میں فیس ریکیگنیشن آپشن کو آن کررکھا ہے یہ ایپ فورا اس شخص کی شناخت کروائے گی ،اس شخص کا نام اور اس کی فیس بک پروفائل کچھ سیکنڈز کے بعد سکرین پر نظر آئے گی
۔ یہ ایپ سال 2015 اور 2016 کے درمیان بنائی گئی تھی لیکن اسے عوامی سطح پرفعال نہیں کیا گیا تھا تاہم اب اس ایپ کو فیس بک کے ملازمین ہی باآسانی استعمال کر سکتے ہیں۔ اس حوالے سے ایپ نے مزید روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ فیس بک نے کس طرح ان فیچرز کے ساتھ تجربہ کیا جو ان کی رازداری سے متعلق لوگوں کی پریشانی کو بڑھا سکتی ہے۔ماضی میں چہرے کی پہچان کو استعمال کرنے پر فیس بک کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیس بک نے اپنےملازمین کے چہرے کی شناخت کےلیےایپ متعارف کروادیفیس بک نے اپنےملازمین کے چہرے کی شناخت کےلیےایپ متعارف کروادی Read News facebook FacialRecognitionApp FacebookEmploys
مزید پڑھ »
وزیراعظم بننے کی پیشکش ہوئی تھی تاہم میں نے انکار کردیا کس اہم شخصیت نے ...'وزیراعظم بننے کی پیشکش ہوئی تھی تاہم میں نے انکار کردیا' کس اہم شخصیت نے اعتراف کرلیا؟ بڑی خبرآگئی
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی تنقید کا جواب، ن لیگ نے ایئرایمبولنس کے اندر کی تصاویر جاری کردیںلاہور: (دنیا نیوز) نواز شریف نے لندن کے لئے ائیر ایمبولینس پر سفر کیا یا شاہی طیارے میں؟ مسلم لیگ ن نے ایئر ایمبولنس کی اندر کی تصاویر جاری کردیں۔ احسن اقبال نے وزیراعظم کو ’مسٹر پرائم ڈس انفارمر‘ قرار دیدیا۔
مزید پڑھ »
ناروے:نوجوان نے قرآن پاک کی بےحرمتی کی کوشش ناکام بنادیناروے میں اسلام مخالف ريلی کے دوران لارس تھورسن نامی عادی مجرم اورمقامی تنظيم سيان کے سربراہ نے اسلامو فوبيا کی آڑ ميں قرآن حکيم کی توہين کی کوشش کی تھی
مزید پڑھ »
باہمت نوجوان نے قرآن کریم کی بےحرمتی کی کوشش ناکام بنادی۔ناروے میں اسلام مخالف ریلی کے دوران الیاس نامی نوجوان نے قرآن کریم کو آگ لگانے کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق کرسٹيان سينڈ میں اسلام مخالف ریلی کے دوران لارس تھورسن نامی ایک عادی
مزید پڑھ »