فیصل آباد میں 5 کلو مٹھائی کی شرط پر نوجوان زندگی کی بازی ہارگیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

فیصل آباد میں 5 کلو مٹھائی کی شرط پر نوجوان زندگی کی بازی ہارگیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

نواحی علاقے ماموں کانجن میں 5 کلو مٹھائی کی شرط جیتنے کی کوشش کے دوران نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق فیصل آباد کے نواحی علاقے میں 20 سالہ شاہ نیر نے دوست سے 70 کلو وزنی لکڑی اٹھانے کی شرط لگائی جو جیتنے پر 5 کلو مٹھائی دینے کا طے ہوا۔ نوجوان نے 70 کلو وزنی لکڑی کا ٹکڑا اٹھایا تو وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے وہ اس کی گردن پر آگرا جس سے وہ موقع پر دم توڑگیا۔ نوجوان کی اچانک موت کی اطلاع گھر پہنچے پر ہنستے بستے گھر میں کہرام مچ گیا اور اہل خانہ اور رشتہ دار نوجوان کو کو گلے لگا کر روتے رہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کی ہدایت پر نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر خواتین کی سہولت کے لیے اقداموزیر اعظم کی ہدایت پر نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر خواتین کی سہولت کے لیے اقداموزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر خواتین کی سہولت کے لیے اہم قدم اٹھا لیا گیا۔
مزید پڑھ »

مہوش حیات ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں - ایکسپریس اردومہوش حیات ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں - ایکسپریس اردومہوش حیات ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں - MehwishHayat QasimSoleimani worldwar3
مزید پڑھ »

کانگریس کی ایران پر جنگ مسلط کرنے کے ٹرمپ کے اقدام کو روکنے کی تیاریکانگریس کی ایران پر جنگ مسلط کرنے کے ٹرمپ کے اقدام کو روکنے کی تیاریامریکی کانگریس اور صدر ٹرمپ کے بیچ کیا چل رہا ہے۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates IranWar
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر عدلیہ نے انتظامیہ کے اختیار میں مداخلت کی ...آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر عدلیہ نے انتظامیہ کے اختیار میں مداخلت کی ...' آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر عدلیہ نے انتظامیہ کے اختیار میں مداخلت کی ' عمران خان کی زیرصدارت ہونیوالے پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
مزید پڑھ »

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیسونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیسونے کی فی تولہ قیمت اب کتنی ہوگئی ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldRates GoldPrice RecordHike
مزید پڑھ »

میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل پر فیملی عدالت کا مکمل ریکارڈ سیشن عدالت میں پیشمیرا کی تکذیب نکاح کی اپیل پر فیملی عدالت کا مکمل ریکارڈ سیشن عدالت میں پیشاداکارہ میرا کی اپیل پر اہم پیشرفت۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Meera MeeraJee
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 20:36:39