وزیر اعظم کی ہدایت پر نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر خواتین کی سہولت کے لیے اقدام

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعظم کی ہدایت پر نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر خواتین کی سہولت کے لیے اقدام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

وزیر اعظم کی ہدایت پر نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر خواتین کی سہولت کے لیے اقدام ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق انتظامیہ نے نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر خواتین مسافروں کی سہولت کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے اندرون و بیرون ملک جانے والی مسافر خواتین کے لیے علیحدہ کاؤنٹر قائم کر دیے۔رحلہ مکمل کریں گی، ائیر پورٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ رش اور لمبی قطاروں کے باعث خواتین مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق دیگر ائیر پورٹس پر بھی خواتین مسافروں کی سہولت کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافروں کی سہولت کے لیے فاسٹ ٹریک سروس بھی متعارف کرا دی تھی، جس سے بیرون ملک آنے جانے والے مسافروں کی سفری دستاویزات اور سامان کی جانچ پڑتال کم وقت میں ہونے لگی ہے۔

اس سلسلے میں جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی پر بین الاقوامی روانگی کے لاؤنج میں مسافروں کی سہولت کے لیے فاسٹ ٹریک سروس متعارف کرائی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر فیصل آباد جائیں گےوزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر فیصل آباد جائیں گےاس منصوبے پر کتنے روپے کی لاگت آئے گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan
مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر فیصل آباد پہنچ گئےوزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر فیصل آباد پہنچ گئےوزیراعظم اہم منصوبے کا افتتاح کریں گے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی توسیع پر عدلیہ نے انتظامیہ کے اختیار میں مداخلت کی،وزیراعظمآرمی چیف کی توسیع پر عدلیہ نے انتظامیہ کے اختیار میں مداخلت کی،وزیراعظمحکومت نے سپریم کورٹ کا فیصلہ من و عن تسلیم کیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan
مزید پڑھ »

امریکی حملے میں ایرانی جنرل کی ہلاکت پر چین اور روس کی مذمت - ایکسپریس اردوامریکی حملے میں ایرانی جنرل کی ہلاکت پر چین اور روس کی مذمت - ایکسپریس اردوایرانی جنرل کی ہلاکت سے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ ہوگا، روس
مزید پڑھ »

بھارت کے نئے آرمی چیف کی پاکستان پر حملے کی بڑھکیں - ایکسپریس اردوبھارت کے نئے آرمی چیف کی پاکستان پر حملے کی بڑھکیں - ایکسپریس اردوپاکستان پر سرجیکل اسٹرائیک اور بالا کوٹ حملے کی طرح مزید کارروائیاں کرسکتے ہیں، لیفٹیننٹ جنرل منوج مکند ناراوین
مزید پڑھ »

حکومت کی لاپتہ کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کی گرفتاری کی تصدیق - ایکسپریس اردوحکومت کی لاپتہ کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کی گرفتاری کی تصدیق - ایکسپریس اردوانعام الرحیم ہمارے پاس ہیں، ان کے خلاف انکوائری جاری ہے، حکومتی وکیل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 23:17:00