وزیراعظم اہم منصوبے کا افتتاح کریں گے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
،جہاں وہ علامہ اقبال انڈسٹرئیل اسٹیٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے، اس منصوبے پر کل 400 ارب روپے لاگت آئے گی۔
وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ فیصل آباد کے دوران علامہ اقبال انڈسٹریئل اسٹیٹ کا سنگ بنیاد اور تقریب سے خطاب کریں گے۔ صنعتی شہر تین ہزار 217 ایکٹر میں قائم ہوگا،علامہ اقبال صنعتی شہر کےلیے 125 ارب چین اور 35 ارب پاکستان فراہم کرے گا، اس منصوبے سے 3 لاکھ نوکریاں پیدا ہوں گی۔ نئےصنعتی شہر میں ٹیکسٹائل، بلڈنگ کنسٹرکشن، آٹوموبائل، اسٹیل، کیمیکل، فارما صنعت، فوڈ پراسیسنگ، لائیٹ انجینئرنگ سمیت ہر طرح کی صنعت بنے گی۔
وزیراعظم فیصل آباد میں پناہ گاہ کا بھی افتتاح کریں گے جبکہ ڈی سی فیصل آباد “کلین فیصل آباد” پر بریفنگ دیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر فیصل آباد جائیں گےاس منصوبے پر کتنے روپے کی لاگت آئے گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan
مزید پڑھ »
2019 مشکل تھا، 2020 ترقی و خوشحالی کا سال ہوگا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
2019 مشکل تھا، 2020 ترقی و خوشحالی کا سال ہوگا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اسرائیلی وزیرِ اعظم نے پارلیمنٹ سے تحفظ طلب کر لیااسرائیلی وزیرِ اعظم نے پارلیمنٹ سے تحفظ طلب کر لیا IsraelPrimeMinisterBenjaminNetanyahu ParliamentProtection CorruptionCases Elections netanyahu
مزید پڑھ »
پی آئی سی حملہ کیس: وزیر اعظم کے بھانجے کی ضمانت میں 6 جنوری تک توسیع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پی آئی سی حملہ کیس: وزیر اعظم کے بھانجے کی ضمانت میں 6 جنوری تک توسیع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »