فیصل آباد میں حساس ادارے کے دفتر پر ناکام حملے کے بعد صدرلاہوربار کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
فیصل آباد میں حساس ادارے کے دفتر پر ناکام حملے کے بعد لاہور بار کے صدر چوہدری اشتیاق اورفیصل آباد بارکے امتیاز لونا کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔اس کے بعد فیصل آباد بار کے صدرامتیاز لونا بتاتےہیں کہ حساس ادارے کے دفتر پر حملے اور فائرنگ کا مقدمہ درج ہوگیا ہے، آج صدر بار کو بلا کر کہا گیا ہے کہ بار کا شیلٹر نہ لیں، اسی دوران وہاں چاروں طرف سے پولیس بھی پہنچ گئی۔
اس موقع پرصدرلاہور بار کہتے ہیں کہ مجھےبابر کہتا ہےکہ اس کی مذمت چلاؤں اور ہڑتال کرو، جس کے جواب میں فیصل آباد بارکےصدر کہتے ہیں کہ بار روم پرحملہ ہوا اس کی عزت توقیرکی پامالی ہوئی، اس کی ہمیں مذمت کرنی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد پولیس کی پرانی ٹویٹس وائرل کیوں ہورہی ہیں؟وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پولیس ڈپارٹمنٹ کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے ماضی میں کی گئی ٹویٹس ایک بار پھر سامنے آرہی ہیں۔
مزید پڑھ »
رات گئے ٹھوکر نیاز بیگ پر کارکنوں کی بڑی تعداد نے اپنے قائد کا شاندار استقبال کیا.رات گئے ٹھوکر نیاز بیگ پر کارکنوں کی بڑی تعداد نے اپنے قائد کا شاندار استقبال کیا. مزید تفصیلات ⬇️ PTI PTISupportors ImranKhan Lahore ZamanPark PTIofficial
مزید پڑھ »
برطانیہ میں تین افراد کے ڈی این اے سے پیدا ہونے والا بچہ - BBC News اردوبرطانیہ کے تولیدی صحت کے ادارے نے تصدیق کی ہے کہ ملک میں پہلی بار تین افراد کے ڈی این اے کا استعمال کرتے ہوئے ایک بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
بلوچستان: ہوشاب میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاکسکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنانے کے بعد فرار ہونے والے دہشت گردوں کا فضائی نگرانی کے ذریعے بلور کے قریبی پہاڑوں میں تعاقب کیا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
قرض معاہدہ : آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہاسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے سامنے مزید شرائط رکھ دیں اور کہا دسمبر تک قرضوں کی واپسی پر مطمئن کرنا ہوگا۔
مزید پڑھ »