فیصلوں میں اعتماد میں نہ لیے جانے پر پیپلز پارٹی کی پھر حکومتی اتحاد سے علیحدگی کی دھمکی

پاکستان خبریں خبریں

فیصلوں میں اعتماد میں نہ لیے جانے پر پیپلز پارٹی کی پھر حکومتی اتحاد سے علیحدگی کی دھمکی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

فیصلوں میں اعتماد میں نہ لیے جانے پر پیپلز پارٹی کی پھر حکومتی اتحاد سے علیحدگی کی دھمکی

اہم فیصلوں پر اعتماد میں نہیں لیا جارہا، جس دن پارٹی حکومت کی حمایت ختم کردی گی، وفاقی حکومت بھی ختم ہوجائے گی، شازیہ مریپاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت آئین کی مستقل اور کھلی خلاف ورزی کر رہی ہے، اہم فیصلوں پر اعتماد میں نہیں لیا جارہا، جس دن پارٹی حکومت کی حمایت ختم کردی گی، وفاقی حکومت بھی ختم ہوجائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ اتھارٹی کے قیام کے فیصلے پر حکومتِ سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی دونوں کو بے خبر رکھا گیا، بار بار یہ بات دہراہ رہے ہیں کہ وفاقی حکومت کو پیپلز پارٹی کی حمایت حاصل ہے، جس دن یہ حمایت ختم کردیں گے وفاقی حکومت بھی ختم ہوجائے گی۔ ترجمان پیپلز پارٹی نے کہا کہ آئین کی مستقل اور کھلی خلاف ورزی کی جا رہی ہے، وزیراعظم آئینی طور پر تین ماہ میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کے پابند ہے،

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی میں نیشنل فرانزک ایجنسی بل پیش ہواقومی اسمبلی میں نیشنل فرانزک ایجنسی بل پیش ہواقومی اسمبلی میں نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024ء پیش کیا گیا جس پر پیپلز پارٹی کی نمائندہ شازیہ مری نے کچھ ترامیم کی پیش کش کی۔
مزید پڑھ »

'تکنیکی نہیں ذہنی مسئلہ ہے'، سابق بھارتی کرکٹرز کی کوہلی پر تنقید'تکنیکی نہیں ذہنی مسئلہ ہے'، سابق بھارتی کرکٹرز کی کوہلی پر تنقیدتیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں کوہلی صرف 3 رنز پر ایک بار پھر آف اسٹمپ کی گیند پر کوور ڈرائیو مارنے کی کوشش میں وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ ہوگئے
مزید پڑھ »

پاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہپاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہآئندہ چند روز میں پاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہ کی پیش گوئی کی گئی ہے، جیسا کہ بادل برسانے والا سسٹم پاکستان سے نکل جانے کا نتیجہ ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اعزاز میں بیجنگ میں خصوصی ظہرانہوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اعزاز میں بیجنگ میں خصوصی ظہرانہکیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کی نائب منسٹر سے ملاقات میں مریم نواز نے چینی سرمایہ کاری کے لیے بھرپور تعاون کی پیشکش کی
مزید پڑھ »

نہ بابر نہ آفریدی: 2024 میں پاکستان میں کونسی اسپورٹس شخصیت سب سے زیادہ سرچ کی گئی؟نہ بابر نہ آفریدی: 2024 میں پاکستان میں کونسی اسپورٹس شخصیت سب سے زیادہ سرچ کی گئی؟گوگل نے 2024 کے لیے پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات اور موضوعات کی فہرست جاری کی ہے۔
مزید پڑھ »

امبانی نے منائی سلمان خان کی شاندار سالگرہ، دلکش تصاویر وائرلامبانی نے منائی سلمان خان کی شاندار سالگرہ، دلکش تصاویر وائرلجام نگر میں امبانی کی طرف سے سلمان خان کی سالگرہ پر شاندار تقریب رکھی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:13:11