پہلے پی این آئی ایل میں نام ڈالا گیا، عدالتی حکم پر نام نکالا گیا مگر اُسی دن پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا
پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نے پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے اپنا نام نکالنے کے لئے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق فیصل جاوید نے عالم خان ایڈوکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ فیصل جاوید کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیا گیا، ۔درخواست گزار عمرہ کے لئے جانا چاہتے ہیں، لسٹ میں نام ہونے کی وجہ سے عمرہ کے لئے نہیں چھوڑا جارہا۔ درخواست میں کہا گیا کہ درخواست گزار کا پہلے نام پی این آئی ایل میں شامل کیا گیا تھا، پشاور ہائیکورٹ ہائیکورٹ کے احکامات پر نام پی این آئی ایل سے نکالا گیا، اسی دن پاسپورٹ لسٹ میں نام شامل کیا گیا، درخواست گزار کو پشاور ائیرپورٹ پر جہاز سے آف لوڈ کیا گیا، درخواست گزار کا نام لسٹ سے نکالا جائے۔مصطفیٰ عامرقتل کیس؛ تفتیشی ادارے منشیات کے سسٹم کے اہم کرداروں کو بے نقاب کرنے کیلیے متحرکناظم آباد انڈرپاس کی نئی لائٹس چوری، نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درجگرینڈ اپوزیشن الائنس کا کوئی آئین اور منشور نہیں...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاور ہائیکورٹ: فیصل جاوید کا نام پی این آئی ایل سے نہ نکالنے پر وفاق سے جواب طلباسلام آباد پولیس کی درخواست پر فیصل جاوید کا نام فہرست میں دوبارہ ڈالا گیا، ایف آئی اے حکام
مزید پڑھ »
پشاور ہائیکورٹ نے سینیٹر فیصل جاوید کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کرنے پر وفاق سے رپورٹ طلب کرلیپشاور ہائیکورٹ میں سینیٹر فیصل جاوید کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کرنے سے متعلق درخواست پر جسٹس وقار احمد اور جسٹس ثابت اللہ خان نے سماعت کی۔ عدالت نے اٹارنی جنرل کے دفتر سے جواب طلب کر لیا۔ درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ فیصل جاوید کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کیا گیا ہے اور انہیں عمرہ کے لیے جانا ہے، لیکن ایئرپورٹ پر روکے جانے کا خدشہ ہے، عدالت نے وفاقی حکومت سے کل تک رپورٹ طلب کر لی۔
مزید پڑھ »
مصطفیٰ قتل کیس: جسمانی ریمانڈ سے متعلق پولیس کی درخواست منظور، ملزم کے پولیس پر سنگین الزاماتسندھ ہائی کورٹ نے مصطفیٰ عامرقتل کیس میں ملزم ارمغان کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔
مزید پڑھ »
سندھ ہائی کورٹ میں ارمغان کی رہائی کی درخواست: مصطفا قتل کیس میں پولیس کی پریشانیgizri پولیس نے سندھ ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں متهم ارمغان کو محمد مصطفا امیر کی اغوا اور قتل کی مقدمہ میں جس میں ارمغان کو ایک لڑکی سے تعلق کو پیش نظر رکھ کر شامل سمجھا جا رہا ہے، جس کی تفصیلات 24NEWS HD ٹی وی نے پیر کو رپورٹ کی ہیں۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید کو سعودی عرب جانے سے روک دیا گیافیصل جاوید کو سعودی عرب کی فلائٹ سے اپ لوڈ کردیا گیا، فیصل جاوید عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب جارہے تھے۔
مزید پڑھ »
ATC اسلام آباد نے 2021ء میں IHC پر حملہ کی مقدمہ میں تمام وکلا کو بری کر دیاATC اسلام آباد نے 2021ء میں اسلام آباد ہائی کورٹ پر حملے کی مقدمہ میں تمام مقدمات چارجز سے بری کر دیا ہے۔ ATC جج طاہر عباس سپری نے سماعت کی اور سابق اسلام آباد ہائی کورٹ بار پیراشंट راجا زاہد، چوہدری ایوب، ار bab گوجر اور سابق سیکریٹری ضلع بار ایسوسی ایشن سمیت مقدمات چارجز سے بری کر دیا ہے۔ ان وکلا نے پہلے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اس کی بریی کی درخواست کی مسترد کر دئیے جانے کا چیلنج کیا تھا، جس نے ان کی حمایت میں فیصلہ دیا۔
مزید پڑھ »