پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید کو سعودی عرب جانے سے روک دیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید کو سعودی عرب جانے سے روک دیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

فیصل جاوید کو سعودی عرب کی فلائٹ سے اپ لوڈ کردیا گیا، فیصل جاوید عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب جارہے تھے۔

رپورٹ کے مطابق فیصل جاوید کو سعودی عرب کی فلائٹ سے اپ لوڈ کردیا گیا، فیصل جاوید عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب جارہے تھے۔

فیصل جاوید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہائیکورٹ نے مجھے عمرہ ادائیگی کی اجازت دی، ہائیکورٹ نے میرا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کا حکم دیا، آج 3 بجے میری فلائٹ تھی، مجھے عمرہ پر جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ ائیرپورٹ پر میں نے پشاور ہائیکورٹ کے آرڈر دکھایا، ان کو بھی نہیں مانا، ایف آئی اے ایمیگریشن والوں نے عدالتی احکامات کی توہین کی یے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ عدالت نے میرا نام سٹ سے نکالنے کا حکم دیا، حکومت نے میرا نام لسٹ سے نہیں نکالا، عدالتی احکامات کے باوجود حکومت نے عمرہ پر جانے کی اجازت نہیں دی۔Mar 03, 2025 08:08 AMبنوں حملہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کی بروقت کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو شاباشجانوروں کے حقوق کیلیے سرگرم ادارے کا آوارہ کتوں کو مارنے کی غیر قانونی مہم روکنے کا مطالبہخضدار میں دھماکے سے تین افراد جاں بحق، 7 زخمیٹرمپ کی تقریر کے دوران احتجاج پر اپوزیشن رکن کو سیکیورٹی گارڈز نے اسمبلی سے باہر نکال دیاخبروں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی اپنی ہی صوبائی حکومت کے خلاف احتجاج کر رہی ہے، گورنر خیبرپختونخواپی ٹی آئی اپنی ہی صوبائی حکومت کے خلاف احتجاج کر رہی ہے، گورنر خیبرپختونخواپی ٹی آئی کو ایک صوبے میں الیکشن درست اور باقی میں دھاندلی نظر آتی ہے، 11 سال سے مسلط کردیا گیا ہے، فیصل کریم کندی
مزید پڑھ »

حکومت کی مذاکراتی کمیٹی غیرمؤثر ہو چکی ہے، پی ٹی آئی کو مذاکرات کی ضرورت پھر محسوس ہونے پر دیکھی جائے گیحکومت کی مذاکراتی کمیٹی غیرمؤثر ہو چکی ہے، پی ٹی آئی کو مذاکرات کی ضرورت پھر محسوس ہونے پر دیکھی جائے گیسینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے مذاکرات سے نکل جانے کے بعد حکومت کی مذاکراتی کمیٹی غیر مؤثر ہو چکی ہے۔
مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی کو گرفتارکرنے سے روک دیاپشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی کو گرفتارکرنے سے روک دیاعدالت نے میجر(ر) طاہر صادق کو حفاظتی ضمانت دے دی
مزید پڑھ »

عمران خان اڈیالہ جیل کے کس سیل میں قید ہیں؟ ترجمان پی ٹی آئی کا بڑا دعویٰعمران خان اڈیالہ جیل کے کس سیل میں قید ہیں؟ ترجمان پی ٹی آئی کا بڑا دعویٰبانی پی ٹی آئی کو قید تنہائی میں رکھا گیا، کسی کو ملنے نہیں دیا جا رہا، شیخ وقاص
مزید پڑھ »

’’عمران خان ڈکٹیٹر ہے‘‘ شیر افضل مروت کو دوسری پارٹی میں شمولیت کی دعوت؛ ویڈیو دیکھیں’’عمران خان ڈکٹیٹر ہے‘‘ شیر افضل مروت کو دوسری پارٹی میں شمولیت کی دعوت؛ ویڈیو دیکھیںبانی پی ٹی آئی احسان فراموش انسان ہیں، کام نکل جانے پر لوگوں کو ٹشو پیپر کی طرح پھینک دیا جاتا ہے، پیغام
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کو عمران خان اور وکیل سے ملاقات کا حکمبشریٰ بی بی کو عمران خان اور وکیل سے ملاقات کا حکمانسداد دہشت گردی عدالت نے بشریٰ بی بی کو 31 مقدمات کی سماعت سے قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وکیل سلمان صفدر سے ملاقات کروانے کا حکم دیا ہے.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 11:44:59