فیکٹ چیک: عمران خان کو فلسطین کی حمایت کیوجہ سے آکسفورڈ یونیورسٹی نے چانسلر شپ سے نااہل کر دیا؟

Imran Khan خبریں

فیکٹ چیک: عمران خان کو فلسطین کی حمایت کیوجہ سے آکسفورڈ یونیورسٹی نے چانسلر شپ سے نااہل کر دیا؟
Oxford UniversityPalestinePti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 53%

یونیورسٹی آف آکسفورڈ نے جیو فیکٹ چیک کو تصدیق کی کہ اس کے آفیشل X اکاونٹ سے ایسی کوئی پوسٹ نہیں کی گئی۔

برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی 28 اکتوبر سے 25 نومبر کے درمیان اپنے نئے چانسلر کا انتخاب کرنے جا رہی ہے، جس کے لیے درخواست گزاروں میں سے ایک جیل میں قید پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان بھی تھے۔تاہم، عمران خان حتمی امیدواروں کی فہرست میں شامل نہیں ہو سکے۔

جیسے ہی امیدواروں کا اعلان کیا گیا، ایک اسکرین شاٹ گردش کرنے لگا جس میں دعویٰ کیا گیا کہ یہ آکسفورڈ یونیورسٹی کی X پوسٹ ہے۔ اس مبینہ پوسٹ میں کہا گیا کہ یونیورسٹی نے عمران خان کو فلسطین اور افغان طالبان کی حمایت کی بنیاد پر چانسلر کی دوڑ سے نااہل قرار دے دیا ہے۔ایکس پر ایک سوشل میڈیا صارف نے 17 اکتوبر کو آکسفورڈ یونیورسٹی کی ایک مبینہ پوسٹ شیئر کی، جس میں دعویٰ کیا گیا :

”پاکستانی حکومت کی درخواست کو قبول کرتے ہوئے ہم عمران خان کو چانسلر کے انتخابات کی دوڑ سے خارج کرتےہیں، درخواست میں جو الزامات لگائے گئے ہیں وہ سنگین قسم کے ہیں، جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان اسرائیل کے خلاف ہے اور فلسطین کے حق میں ہے، یہ بھی کہا گیا ہے کہ عمران خان طالبان کے حامی ہیں اور پاکستان میں اسلامی شریعت چاہتے ہیں۔ “یونیورسٹی کی ترجمان نے ای میل کے ذریعے جیو فیکٹ چیک کو بتایا: ”میں تصدیق کر سکتی ہوں کہ یونیورسٹی آف آکسفورڈ کے X اکاؤنٹ سے ایسی کوئی ٹویٹ نہیں کی گئی۔“انہوں نے 16...

اس کے علاوہ، جیو فیکٹ چیک کو آکسفورڈ یونیورسٹی کی ٹائم لائن پر 17 اکتوبر کی مبینہ پوسٹ نہیں ملی، جبکہ جیو فیکٹ چیک نے اس روز یونیورسٹی کی جانب سے کسی بھی ڈیلیٹ کی گئی پوسٹ کا پتہ لگانے کےلیے Wayback Machine کا استعمال بھی کیا،مگر کوئی ڈیلیٹ کی گئی پوسٹ نہیں ملی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Oxford University Palestine Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

190 ملین پائونڈ ریفرنس، بریت کی درخواستوں پر آج سماعت190 ملین پائونڈ ریفرنس، بریت کی درخواستوں پر آج سماعتعمران نے بہنوں علیمہ خان، عظمہ خان، نورین خان اور بھانجے قاسم خان سے ملاقات کی
مزید پڑھ »

عمران خان کی رہائی؛ برطانوی ارکان اسمبلی نے اپنی حکومت کو مداخلت کیلیے خط لکھ دیاعمران خان کی رہائی؛ برطانوی ارکان اسمبلی نے اپنی حکومت کو مداخلت کیلیے خط لکھ دیاعمران خان کی رہائی؛ برطانوی ارکان اسمبلی نے اپنی حکومت کو مداخلت کیلیے خط لکھ دیا
مزید پڑھ »

سلمان اکرم و فیصل چودھری میں صلح، عمران خان کا فواد چوہدری کو پارٹی کیخلاف بیان نہ دینے کا پیغامسلمان اکرم و فیصل چودھری میں صلح، عمران خان کا فواد چوہدری کو پارٹی کیخلاف بیان نہ دینے کا پیغامفواد چودھری سے کہیں لیڈر شپ کے خلاف بیان نہ دیں، عمران خان
مزید پڑھ »

بلوچستان: دکی کی کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 کان کن جاں بحق، 7 زخمیبلوچستان: دکی کی کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 کان کن جاں بحق، 7 زخمیحملہ آوروں کی جانب سے دکی کی کانوں پر دستی بموں اور راکٹوں سے حملہ کیا گیا، حملہ آوروں نے کوئلہ کان کی مشینری کو بھی جلا دیا: پولیس
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے احتجاج ملتوی کرنیکا فیصلہ عمران خان سے ملاقات پر مشروط کر دیاپی ٹی آئی نے احتجاج ملتوی کرنیکا فیصلہ عمران خان سے ملاقات پر مشروط کر دیا14 اکتوبر تک عمران خان سے ملاقات کی صورت میں احتجاج ملتوی کر دیں گے، کور کمیٹی
مزید پڑھ »

عمران آکسفورڈ یونیورسٹی ضوابط کے مطابق چانسلر شپ کے اہل نہیں، معروف قانونی فرم کی رائےعمران آکسفورڈ یونیورسٹی ضوابط کے مطابق چانسلر شپ کے اہل نہیں، معروف قانونی فرم کی رائےآکسفورڈ یونیورسٹی نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیت پر رائے کے لیے میٹرکس چیمبر سے رابطہ کیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 19:44:17