فیکٹری تھی جس میں مریم نواز اور کلثوم آپا کیلئے کپڑے بناتی تھی: صبا فیصل کا انکشاف

Maryam Nawaz خبریں

فیکٹری تھی جس میں مریم نواز اور کلثوم آپا کیلئے کپڑے بناتی تھی: صبا فیصل کا انکشاف
Nawaz Shareef
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں صبا فیصل نے شرکت کی جس کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر خاصہ وائرل ہے

پاکستان کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں آنے سے قبل ان کی کپڑوں کی فیکٹری تھی جس میں وہ موجودہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ان کی مرحومہ والدہ کلثوم نواز کے لیے کپڑے بناتی تھیں۔

۔ دوران انٹرویو صبا فیصل نے کہا کہ اداکاری کے شعبے میں آنے سے قبل میری کپڑوں کی فیکٹری تھی جس میں میں مریم نواز اور کلثوم آپ کے لیے کپڑے بناتی تھی، لیکن کراچی منتقل ہونے سے قبل مجھے وہ فیکٹری بند کرنا پڑی۔نجی ٹی شو کے رمضان اسپیشل پروگرام میں اداکارہ صبا فیصل نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اداکارہ نے کہا کہ اپنا کپڑوں کا بزنس بند کرنے سے پہلے میں 6 ماہ تک سوچتی رہی کہ کیا میں یہ کروں؟ میں نے استخارہ بھی کیا اور اللہ سے رجوع کیا کہ کہیں ایسا نہ ہو مجھے پچھتانا پڑے، چلتا ہوا بزنس بند کردوں۔

صبا فیصل نے کہا میں وہ بزنس بند کرکے کراچی آگئی اور مجھے آج تک اس کا کوئی پچھتاوا نہیں ہے ، میں نے پھر مُڑ کے بھی نہیں دیکھا۔پنجاب حکومت کی اہم افسران وفاق کو دینے سے معذرت، آئی جی اسلام آباد کیلئے نامزد افسر کو ریلیو کرنے سے انکار

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Nawaz Shareef

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صبا فیصل کا مریم نواز اور کلثوم نواز کے کپڑے سلائی کرنے کا انکشافصبا فیصل کا مریم نواز اور کلثوم نواز کے کپڑے سلائی کرنے کا انکشافکراچی شفٹ ہوئی تو مجھے مجبوری میں اپنا یہ کاروبار بند کرنا پڑا، صبا فیصل
مزید پڑھ »

وہ وقت جب صبا فیصل موجودہ وزیراعلیٰ مریم نواز اور کلثوم نواز کے کپڑے سلائی ...کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی سینیئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے سے پہلے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور اُن کی مرحومہ والدہ کلثوم نواز کے کپڑے سلائی کرتی تھیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حال ہی میں صبا فیصل نے میزبان نادیہ خان اور اداکار اعجاز اسلم کی رمضان ٹرانسمیشن میں بطورِ مہمان شرکت کی تھی جہاں اداکارہ سے پوچھا...
مزید پڑھ »

شاید کوئی بندش ہے؟۔۔۔ زینب قیوم نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادیشاید کوئی بندش ہے؟۔۔۔ زینب قیوم نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادیزینب قیوم کی شادی 2010 میں ہوئی تھی اور شادی کے 10ماہ بعد ہی شوہر نے طلاق دے دی تھی جس کے بعد انہون نے دوسری شادی نہیں کی
مزید پڑھ »

اوورسیزپاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبریاوورسیزپاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبریلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اوورسیزپاکستانیوں کیلئے اوورسیزپراپرٹی ٹرانسفر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »

جہیز میں ٹویوٹا فارچیونر گاڑی نہ لانے پر سسرالیوں نے بہو کو قتل کردیاجہیز میں ٹویوٹا فارچیونر گاڑی نہ لانے پر سسرالیوں نے بہو کو قتل کردیاکرشمہ اور وکاس کی شادی 2022 میں ہوئی تھی اور کرشمہ اپنے سسرال والوں کے ساتھ ہی رہتی تھی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

اروشی روٹیلا نے سیاست میں جانے کیلئے مداحوں سے رائے مانگ لیاروشی روٹیلا نے سیاست میں جانے کیلئے مداحوں سے رائے مانگ لیسیاسی میدان میں قدم رکھنے کیلئے ایک ٹکٹ پہلے ہی مل چکا ہے، اداکارہ کا انکشاف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 18:28:02