فیکٹ چیک: کیا برطانوی ویزا کے حصول کیلئے پاکستانی بینکوں کی دستاویزات کو مسترد کر دیا گیا؟

پاکستان خبریں خبریں

فیکٹ چیک: کیا برطانوی ویزا کے حصول کیلئے پاکستانی بینکوں کی دستاویزات کو مسترد کر دیا گیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد میں قائم برطانوی ہائی کمیشن نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے خط کو جعلی قرار دے دیا۔

یو کے ویزا اور امیگریشن کی طرف سے مبینہ طور پرجاری کیا جانے والا ایک خط مختلف واٹس ایپ گروپس اور پاکستانی سوشل میڈیا پر اس دعوے کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے کہ برطانیہ اب ویزا یا امیگریشن کی درخواستوں کے لیےکچھ مخصوص پاکستانی بینکوں سے مالیاتی دستاویزات قبول نہیں کرےگا۔ اس کے علاوہ خط میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستانی طلبہ کے IELTS سمیت انگریزی زبان کے کچھ ٹیسٹ بھی ناقابل قبول تصور کیے جائیں گے۔28 مئی کو مبینہ طور پر برطانوی ویزا اینڈ امیگریشن کی طرف سے جاری کیے جانے والے ایک خط کے مطابق 9 مختلف...

خط میں ان 9 بینکوں کے نام شامل کرتے ہوئےکہا گیا ہے کہ ”متعلقہ تمام فریقین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ پاکستان کے مذکورہ بینکوں کو ویزا کی منظوری کے لیے مسترد کر دیا گیا ہے۔“ اس میں برطانیہ کی طرف سے مبینہ طور پر مسترد کیےگئے انگریزی زبان کے ٹیسٹوں مثلاً Oxford ELLT Digital، IELTS Life Skills، اور Pearson Test of English کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔اسلام آباد میں قائم برطانوی ہائی کمیشن نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے اس خط کی صداقت کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کی طرف سے ایسی کسی بھی قسم کی کوئی پابندی عائد نہیں کی گئی۔

برطانوی ہائی کمیشن میں کمیونیکیشن اور پبلک ڈپلومیسی کے ڈائریکٹر پوّن ڈانڈے نے جیو فیکٹ چیک کو ای میل کے ذریعے بتایا کہ ”کمیشن کو اس بات کا علم ہے کہ برطانیہ کے ویزا اور امیگریشن کے حوالے سے ایک جعلی دستاویز شیئر کی جا رہی ہے جس میں کچھ بینکوں اور انگریزی زبان کی مہارت کے ٹیسٹوں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔“

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: فرانسیسی پارلیمنٹ میں فلسطینی پرچم لہرا دیا گیاویڈیو: فرانسیسی پارلیمنٹ میں فلسطینی پرچم لہرا دیا گیاپیرس: فرانس کے پارلیمنٹ میں فلسطینی پرچم لہرانے پر بائیں بازوں کی جماعت کے رکن کو معطل کر کے جاری اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

میکسیکو میں میئر کا امیدوار سرِ عام قتلمیکسیکو میں میئر کا امیدوار سرِ عام قتلمیکسیکو میں میئر کے امیدوار کو سرِ عام گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خدمات دینے والے عالمی بینک ’سٹینڈرڈ چارٹرڈ‘ پر دہشت گردوں کی مالی معاونت میں مدد کا الزامپاکستان سمیت دنیا بھر میں خدمات دینے والے عالمی بینک ’سٹینڈرڈ چارٹرڈ‘ پر دہشت گردوں کی مالی معاونت میں مدد کا الزامایک امریکی عدالت میں پیش کی گئی دستاویزات میں ایک برطانوی بینک پر دہشت گرد گروہوں کے لیے اربوں ڈالر کی لین دین کا الزام لگایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

کرغزستان میں پاکستانی طلباء پر تشدد، کرغز ناظم الامور ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلبکرغزستان میں پاکستانی طلباء پر تشدد، کرغز ناظم الامور ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلبکرغز ناظم الامور کو کرغزستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبا کے خلاف واقعات کی رپورٹس پر حکومت پاکستان کی گہری تشویش سےآگاہ کیا گیا: دفتر خارجہ
مزید پڑھ »

بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیابھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیانوجوانوں کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑا میں سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا
مزید پڑھ »

محمد مخبر ایران کے عبوری صدر مقررمحمد مخبر ایران کے عبوری صدر مقررایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی حادثاتی موت کے بعد نائب صدر محمد مخبر دزفولی کو 2 ماہ کے لیے ملک کا عبوری صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 04:04:25