اسلام آباد میں جاری قائداعظم بین الصوبائی گیمز میں فٹ بال کے مرد اور خواتین کے ایونٹ میں سیمی فائنلز کی لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔ سندھ، پنجاب، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا نے مردوں جب کہ اسلام آباد، بلوچستان، سندھ اور گلگت بلتستان کی ٹیموں نے خواتین کے ایونٹ میں سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی ہے۔
اسلام آباد: قائد اعظم بین الصوبائی گیمز کے فٹبال مقابلوں کے لیے مینز اینڈ ویمنز ایونٹس کی سیمی فائنلز لائن اپ مکمل ہوگئیں۔
پاکستان اسپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام اسلام آباد میں جاری قائداعظم بین الصوبائی گیمز میں فٹ بال کے مرد اور خواتین کے ایونٹ میں سیمی فائنلز کی لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔ سندھ، پنجاب، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا نے مردوں جب کہ اسلام آباد، بلوچستان، سندھ اور گلگت بلتستان کی ٹیموں نے خواتین کے ایونٹ میں سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی ہے۔سیمی فائنل مقابلوں میں مردوں کا پہلا سیمی فائنل میچ سندھ اور پنجاب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جب کہ دوسرے سیمی فائنل میں گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔
خواتین کے پہلے سیمی فائنل میں اسلام آباد کا مقابلہ بلوچستان سے ہوگا جب کہ دوسرے سیمی فائنل میں سندھ اور گلگت بلتستان کی ٹیموں کا آمنا سامنا ہوگا۔ ان مقابلوں میں ملک بھر سے 7 مردوں اور خواتین ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان، آزاد جموں و کشمیر ، گلگت بلتستان اور اسلام آباد کی ٹیمیں شامل ہیں۔
SPORT FOOTBALL GAMES PAKISTAN SEMIFINAL
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب نے قائداعظم گیمز میں جیتے سب سے زیادہ میڈلزپنجاب کے کھلاڑیوں نے قائداعظم بین الصوبائی گیمز میں 116 میڈلز کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ہے.
مزید پڑھ »
شام کی قومی فٹ بال ٹیم کے یونیفارم میں تاریخی تبدیلیشام کی فٹ بال ٹیم نے ایشین کپ اور فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر سمیت کئی بین الاقوامی ٹورنامنٹس میں حصہ لیا ہے
مزید پڑھ »
پاکستانی تاجر نے چینی کمپنی کو قیمتی معدنیات کی بجائے ساڑھے 11 کروڑ کے عوض مٹی بھیج دیکراچی کی بندرگاہ سے Xingang چائنا کی بندرگاہ پر 20 فٹ کے 60 بلک کنٹینرز کی کھیپ بھیجی جس میں قیمتی دھات کے بجائے مٹی، بجری اور پتھر بھرے ہوئے تھے
مزید پڑھ »
انڈیا کی 17 سالہ کاظمہ نے ورلڈ کیرم چیمپیئن شپ میں ملک کی عزت کے ساتھ گولڈ میڈل جیت کر عالمی سطح پر کامیابی حاصل کی ہے17 سالہ کاظمہ نے امریکہ میں منعقدہ ورلڈ کیرم چیمپیئن شپ میں سنگلز، ڈبلز اور ٹیم گیمز میں گولڈ میڈل جیت کر انڈیا کی عزت کے ساتھ کامیابی حاصل کی ہے۔
مزید پڑھ »
سندھ کسانوں کی آگاہی اور تربیت کے لیے کمیسین مہر کی پالیسیسندھ حکومت نے کسانوں کی آگاہی اور تربیت کے لیے کمیسین مہر کی پالیسی شروع کی جس میں اسمارٹ سبسڈیز اور سولر لفٹ پمپنگ شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج میں رینجرز اہلکاروں کی شہادت: عمران، بشریٰ بی بی سمیت اعلیٰ قیادت کیخلاف مقدمہ درجپی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت پرقتل کے مقدمے سمیت دہشتگردی اورتعزیرات پاکستان کی 10 دفعات شامل ہیں اور مقدمہ سندھ رینجرز کے اہلکار کی مدعیت میں درج کیا گیا
مزید پڑھ »