معروف اداکارہ پارلیمنٹ میں ایک رکن کی تقریر پر برس پڑیں mehwishhayat Pakistan DawnNews
لولی وڈ کی مقبول اداکارہ مہوش حیات یوں تو سماجی مسائل سے لے کر خواتین کے مسائل پر آواز اٹھاتی رہتی ہیں تاہم وہ سیاست اور پارلیمنٹ میں بعض اوقات ہونے والی نامناسب گفتگو اور روایات پر بھی بات کرتی رہتی ہیں۔
اداکارہ مہوش حیات نے اپنی ٹوئٹ میں ایک صحافی کی جانب سے شیئر کی گئی قادر پٹیل کی قومی اسمبلی میں کی گئی تقریر کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے پی پی پی رہنما کی گفتگو کی مذمت کی۔ اداکارہ نے لکھا کہ پارلیمنٹ میں نامناسب گفتگو سمیت کسی پر ذاتی حملے نہیں ہونے چاہیے اور ہمارے سیاستدانوں کی جانب سے اس طرح کا رویہ قابل افسوس ہے۔
عبدالقادر پٹیل نے مراد سعید کا نام لیے بغیر ان پر تنقید کی تھی اور انہیں اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب پیٹھ دکھانے پر ان پر طنز کیا تھا جس پر اسپیکر نے پی پی پی رہنما کے لفظوں کو حذف کرنے کا کہا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایوان میں نامناسب گفتگو پرمہوش حیات نالاں،بڑا مطالبہ بھی کردیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدارتی ایوارڈیافتہ اداکارہ مہوش حیات ایک اورمعاملے پر
مزید پڑھ »
اسٹیٹ بینک سے چینی کے اسٹاکس کی رپورٹ طلباسٹیٹ بینک سے چینی کے اسٹاکس کی رپورٹ طلب SamaaTV
مزید پڑھ »
حافظ سعید کو دہشت گردی کے مقدمے میں 11 سال قید - ایکسپریس اردوانسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت نے امیر جماعت الدعوہ پر 15 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کردیا
مزید پڑھ »
فیصل قریشی کا نیا ڈراما بااثر وڈیرے کی کہانی پر مبنی - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
عام آدمی پارٹی دلی سے باہر بھی قسمت آزمائے گی؟دلی کو تیسری بار فتح کرنے کے بعد یہ سوال ہونے لگا ہے کہ کیا اروند کیجریوال کی عام آدمی پارٹی انڈیا کی دیگر ریاستوں میں بھی اپنی قسمت آزمائے گی۔
مزید پڑھ »