فیصل قریشی کا نیا ڈراما طاقتور وڈیرے کی کہانی پر مبنی FaysalQureshi drama Dawnnews
فیصل قریشی کا شمار پاکستان کے ان نامور اداکاروں میں کیا جاتا ہے جو اپنے کیریئر میں کئی بہترین کردار نبھاچکے ہیں۔
اس وقت فیصل قریشی اپنے نئے ڈرامے میں ایک منفی کردار نبھارہے ہیں جس میں ان کے ہمراہ اداکارہ مدیحہ امام بھی موجود ہیں۔جیو ٹیلی ویژن پر جلد نشر ہونے والے اس ڈرامے میں فیصل قریشی نے طاقتور وڈیرے کا کردار نبھایا ہے جبکہ مدیحہ امام ایک آر جے بنی ہیں۔ ٹیزرز میں دکھایا گیا کہ فیصل قریشی مدیحہ امام کے شو پر انٹرویو دینے کے لیے پہنچتے ہیں جہاں وہ انہیں پسند کرلیتے ہیں۔اس ڈرامے کے حوالے سے دیے ایکمیں فیصل قریشی نے انکشاف کیا کہ ان کا کردار بہت منفرد ہے، نہ تو اسے مکمل طور پر منفی کہا جائے گا اور نہ ہی یہ بالکل مثبت ہوگا۔
خیال رہے کہ اس طرح کی کہانی پر مبنی یہ پہلا ڈراما نہیں، اس سے قبل اے آر وائے ڈجیٹل پر 'میرا سائیں' نامی ڈراما بھی اس ہی قسم کی کہانی پر مبنی تھا۔اس حوالے سے اداکار کا کہنا تھا کہ ان کا یہ نیا ڈراما 'میرا سائیں' اور 'وراثت' سے کافی الگ ہے۔ اس ڈرامے میں عائشہ گل فیصل قریشی کی پہلی اہلیہ بنی ہیں، سبینہ فاروق فیصل قریشی کی بیٹی کا کردار نبھاتی نظر آئیں گی۔اس ڈرامے کی کہانی اقبال بانو نے تحریر کی جبکہ اس کی ہدایات شیرزاد دے رہے ہیں۔Mar 22, 2015 at 11:21am PDTفیصل قریشی نے اپنے ڈرامے 'بشر مومن' میں بھی منفی کردار نبھایا تھا جسے مداحوں کا بہت اچھا ردعمل موصول ہوا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیصل آباد میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق - ایکسپریس اردوبوائلر پھٹنے سے فیکٹری کی چھت گرگئی
مزید پڑھ »
جامع الامیر فیصل بن سعد کے زیر اہتمام تقریبِ تقسیمِ انعاماتریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جامع الامیر فیصل بن سعد کے زیر
مزید پڑھ »
فیصل آباد،نجی ملز کا بوائلر پھٹنے سے آتشزدگی ،چھت زمین بوس،3 مزدورجاں بحق،11 زخمیفیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیصل آباد میں سرگودھا روڈ پر نجی ملز کا بوائلر پھٹ
مزید پڑھ »
فیصل آباد،نجی ملز کا بوائلر پھٹنے سے آتشزدگی ،چھت زمین بوس،3 مزدورجاں بحق،11 زخمیفیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیصل آباد میں سرگودھا روڈ پر نجی ملز کا بوائلر پھٹ
مزید پڑھ »
ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کا ’’شہرملال‘‘؛ نفرتوں میں پھنسے محبت کرنیوالوں کی کہانی - ایکسپریس اردوفنکاروں نے تقریب میں دوران ریکارڈنگ یادگارلمحات اور درپیش چیلنجز کے حوالے سے دلچسپ معلومات سےآگاہ کیا
مزید پڑھ »
حکومت اور مسلم لیگ ق میں صلح کروانے میں کس نے کردار ادا کیا،نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت اورمسلم لیگ ق میں صلح کی کہانی سامنے آگئی ،دونوں
مزید پڑھ »