قربانی کے جانوروں کو اذیت پہنچانے پر احمد علی بٹ کی لوگوں پر تنقید - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

قربانی کے جانوروں کو اذیت پہنچانے پر احمد علی بٹ کی لوگوں پر تنقید - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

قربانی کے جانوروں کو اذیت پہنچانے پر احمد علی بٹ کی لوگوں پر تنقید -

اداکار احمد علی بٹ نے قربانی کے جانوروں کو اذیت پہنچانے اوران کے ساتھ برا رویہ اختیار کرنے پر لوگوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدارا قربانی کے جانوروں کے ساتھ محبت سے پیش آئیں۔

احمد علی بٹ نے گزشتہ روز اپنی انسٹاگرام اسٹوری پرعید الاضحیٰ کے دوران قربانی کے جانوروں کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی طرف لوگوں کی توجہ دلاتے ہوئے کہا اس عید پر میں نے قربانی کی گائے کو چھت سے گرتے دیکھا، اللہ کی راہ میں قربان کیے جانے والے اونٹ کو ذبح کرنے کے بجائے اس پر چاقو سے حملہ کیا گیا اور ایک گائے کودو آدمیوں نے اے کے 47 سے گولی مار کر ہلاک کردیا۔انہوں نے مزید کہا قربانی فوراً اور جانوروں کو اذیت دئیے بغیر ہونی چائیے اگر وہ بول سکتے تو کہتے کہ لوگوں کی بیوقوفانہ حرکتوں سے...

واضح رہے کہ عید الاضحیٰ سے ایک روز پہلے کراچی میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا جس میں قربانی کے لیے چھت پر پالے جانے والے بیل کو جب کرین سے نیچے اتارا جارہا تھا تو بیل اپنا توازن برقرا نہ رکھ سکا تھا اور اونچائی سے زمین پر آگرا تھااور شدید زخمی ہوگیا تھا۔ بیل گرتے ہی شہری نے اسے مرنے سےقبل ذبح کردیا تھا۔کراچی کے علاقے سرجانی سیکٹر فائیو ڈی میں قربانی کا جانور کرین سے گرگیا، قربانی کے جانور کو دوسری منزل سے کرین کی مدد سے اتارا جا رہا تھا تو بیل ان بیلنس ہو کر گرگیا .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احمد علی بٹ کا حمزہ عباسی کو مفید مشورہاحمد علی بٹ کا حمزہ عباسی کو مفید مشورہاحمد علی بٹ کا حمزہ عباسی کو مفید مشورہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

بلاول، شہباز کا مسئلہ کشمیر پر حکومتی ناکامیوں پر اظہارِ تشویشبلاول، شہباز کا مسئلہ کشمیر پر حکومتی ناکامیوں پر اظہارِ تشویشدونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر بھی بات چیت ہوئی۔
مزید پڑھ »

حکومت ہر محاذ پر مکمل طور پر ناکام ہوچکی، مولا بخش چانڈیوحکومت ہر محاذ پر مکمل طور پر ناکام ہوچکی، مولا بخش چانڈیو
مزید پڑھ »

کامیاب حج: سعودی حکومت کا عمرے پر عائد پابندی ہٹانے پر غورکامیاب حج: سعودی حکومت کا عمرے پر عائد پابندی ہٹانے پر غورریاض: (ویب ڈیسک) سعودی حکومت نے کامیاب حج کے انعقاد کے بعد عمرے پر عائد پابندی ہٹانے سے متعلق غور کرنا شروع کردیا۔
مزید پڑھ »

عید پر سیکیورٹی انتظامات،کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد تسلی بخش ہے،عثمان بزارعید پر سیکیورٹی انتظامات،کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد تسلی بخش ہے،عثمان بزارعید پر سیکیورٹی انتظامات،کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد تسلی بخش ہے،عثمان بزار مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 22:37:19