اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایک جج نے پارلیمنٹ کے بارے میں ایسے الفاظ استعمال کیے ہیں جو شدید تنقید کا باعث بنے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ''ایگزیکٹو اور پارلیمنٹ زمین بوس ہوگئے''۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اس بیان کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے وزیر قانون کو ہدایت کی کہ وہ معزز جج کو پیغام دیں کہ ایوان کے بارے میں یہ بیان پارلیمنٹ کیلئے قابل قبول نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی پارلیمنٹ کے خلاف ایسے بیان دینا کا حق نہیں ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایک جج نے پارلیمنٹ کے بارے میں ایسے الفاظ استعمال کیے ہیں جو شدید تنقید کا باعث بنے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ''ایگزیکٹو اور پارلیمنٹ زمین بوس ہوگئے''۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اس بیان کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے وزیر قانون کو ہدایت کی کہ وہ معزز جج کو پیغام دیں کہ ایوان کے بارے میں یہ بیان پارلیمنٹ کیلئے قابل قبول نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی پارلیمنٹ کے خلاف ایسے بیان دینا کا حق نہیں ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ایوان کو
جعلی قرار دیا تھا۔ اس پر اسپیکر قومی اسمبلی نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پہلے بھی کہا تھا کہ یہ جعلی اسمبلی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسا نہیں ہوسکتا کہ ان کے دور میں اسمبلی جعلی نہ ہو اور دوسروں کے دور میں جعلی ہو۔ انہوں نے کہا کہ جعلی پارلیمنٹ کہہ کر تنخواہیں بھی لے لیتے ہیں، جو تنخواہ نہیں لینا چاہتا لکھ کر دے دیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج نے کہا کہ ایگزیکٹو اور جوڈیشری کلیپس کر گئی۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے وزیر قانون کو معزز کو پیغام پہنچانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو بھی پارلیمنٹ کے کیخلاف بیان دینے کا حق حاصل نہیں۔ معزز جج کو پیغام پہنچائیں اس طرح کا بیان پارلیمنٹ کیلئے قابل قبول نہیں
PARLIAMENT SPEAKER JUDGES ISLAMABAD HIGH COURT STATEMENT CONTROVERSY
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پبلک اور کارپوریٹ سیکٹر کے ملازمین کو اربوں روپے کی مفت بجلیقومی اسمبلی اجلاس کے دوران وقفہ سوالات میں وزارت توانائی نے پبلک اور کارپوریٹ سیکٹر کے ملازمین کو سالانہ اربوں روپے کی مفت بجلی دیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں بریت کے خلاف اپیل چیف جسٹس کو بھیج دی گئیعمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں بریت کے خلاف اپیلوں پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج جسٹس اعظم خان نے کی۔
مزید پڑھ »
رمضان شوگر ملز کرپشن ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز بریاینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے اپنے فیصلے میں کہا کہ سزا کا امکان نہیں ہے
مزید پڑھ »
عمران بشریٰ ملاقات، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہین عدالت درخواست دائرکیس پر سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں کی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے مذاکراتی کمیٹیوں کے اجلاس میں شرکت سے صاف انکار کر دیااسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے 28 جنوری 2025 کو مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس طلب کیا ہے، لیکن پی ٹی آئی نے اس میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ اجلاس کی صدارت سردار ایاز صادق کریں گے، اور پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ وہ حکومت کی جانب سے کمیشن کا اعلان نہ ہونے کی صورت میں مذاکرات کو ختم کر دیں گے۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے ججوں کی آمد کے بعد سینئر ترین جج کون ہوگا؟اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی صورت میں لاہور ہائی کورٹ سے آئے جج سینئر ترین ہوں گے
مزید پڑھ »