قومی مفادات پر تمام سیاسی جماعتوں کا مؤقف ایک ہے: وزیر خارجہ

پاکستان خبریں خبریں

قومی مفادات پر تمام سیاسی جماعتوں کا مؤقف ایک ہے: وزیر خارجہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

قومی مفادات پر تمام سیاسی جماعتوں کا مؤقف ایک ہے: وزیر خارجہ Islamabad SMQureshiPTI Want Work Together Opposition National Issues MediaCellPPP pmln_org MoIB_Official pid_gov Pakistan

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ثابت ہو گیا قومی مفادات کے تحفظ پر تمام سیاسی جماعتوں کا مؤقف ایک ہے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو خطوط لکھے جس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت پر حزب اختلاف کے رہنماؤں سے اظہار تشکر کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مشترکہ اجلاس میں حکومت اور حزب اختلاف نے بالغ نظری کا مظاہرہ کیا جبکہ حزب اختلاف کے مثبت رویے کی تعریف آن فلور آف دی ہاؤس بھی کر چکا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ثابت ہو گیا قومی مفادات کے تحفظ پر تمام سیاسی جماعتوں کا مؤقف ایک ہے۔ کشمیر سمیت اہم قومی معاملات پر ہم حزب اختلاف کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حزب اختلاف کی قابل عمل تجاویز کو ہمیشہ اہمیت دیتے رہیں گے اور کشمیر پالیسی پر آئندہ کا لائحہ عمل مرتب کرنے کے لیے حزب اختلاف کی مثبت تجاویز کا منتظر ہوں۔وزیر خارجہ نے کہا کہ 55 سال بعد مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل میں مباحثہ ہوا۔ گزشتہ دنوں چیئرمین پیپلز بلاول بھٹو زرداری نے پریس کانفرنس میں حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ آپ لوگ میری اور اپوزیشن کی آواز بند نہیں کر سکتے۔ آصف زرداری نےشروع میں کہا تھا کہ نیب اور معیشت ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔ ہم کسی این آر او میں دلچسپی نہیں رکھتے۔ حکومت چاہتی ہے اپوزیشن ایوان میں نہ بولے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توقع ہے کہ جنرل اسمبلی مقبوضہ کشمیر پر مؤثرکردار ادا کرے گی: وزیر خارجہتوقع ہے کہ جنرل اسمبلی مقبوضہ کشمیر پر مؤثرکردار ادا کرے گی: وزیر خارجہوزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت ایل او سی کی مسلسل خلاف ورزیاں کر رہا ہے، بھارتی قابض فوج معصوم شہریوں کو گولیوں کا نشانہ بنا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

قومی سلامتی کی سیاستقومی سلامتی کی سیاستدنیا کی دو بڑی عالمی طاقتوں چین اور امریکہ کے درمیان اقتصادی ،سفارتی ، سیاسی اور تکنیکی میدانوں میں  جاری کشمکش اس وقت عروج پر ہے۔چین کی شدید مخالفت اور
مزید پڑھ »

قومی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں پرعمل شروع، جم، تھیٹرز اور سینما ہالز کل کھل جائیں گےقومی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں پرعمل شروع، جم، تھیٹرز اور سینما ہالز کل کھل جائیں گے
مزید پڑھ »

قومی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں پرعمل شروع جم تھیٹرز اور سینما ہالز کل کھل جائیں گےقومی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں پرعمل شروع جم تھیٹرز اور سینما ہالز کل کھل جائیں گےقومی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں پرعمل شروع، جم، تھیٹرز اور سینما ہالز کل کھل جائیں گے Islamabad Govt Announces Reopening Restaurants Gyms Cinemas MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

سیاحت کے فروغ کے لیے قومی ایئرلائن کا بڑا فیصلہسیاحت کے فروغ کے لیے قومی ایئرلائن کا بڑا فیصلہسیاحت کے فروغ کے لیے قومی ایئرلائن کا بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 03:51:07