Read More : Oscars2020 92ndAcademyAwards Parasite Newsonepk
لاس اینجلس : 92ویں اکیڈمی ایوارڈز کا رنگا رنگ میلہ لاس اینجلس میں سجا جس میں بہترین فلم کا ایوارڈ جنوبی کوریا کی فلم ’پیراسائٹ‘ کے نام رہا ۔
تفصیلات کے مطابق فلمی کی دنیا کے نامور ترین اور معتبر ایوارڈز آسکرز کی تقریب لاس اینجلس میں ڈوبلی تھیٹر منعقد کی گئی جس میں مختلف کیٹیگریز میں نمایاں کارکردگی دیکھانے والے فنکاروں کو ایوارڈ دیئے گئے۔ ڈوبلی تھیٹر میں منعقد ہونے والے 92ویں آسکر اکیڈمی ایوارڈ کی تقریب میں جہاں شوبز کے جھلملاتے ستاروں نے رونق بڑھائی وہیں اپنی محنت اور لگن کا ثمر پانے والے فنکاروں کی جانب سے جذباتی مناظر بھی دیکھنے کو ملے۔بہترین اداکار کا ایوارڈ فلم ’جوکر‘ میں اداکاری کے لیے جیکوئن فیونکس کو ملا۔بہترین معاون اداکار کا ایوارڈ ونس اپ آن اے ٹائم ان ہالی وڈ میں اداکاری کے جوہر دکھانے کیلئے بریڈ پٹ کے نام رہا۔بہترین فلم کا ایوارڈ جنوبی کوریا کی فلم ’پیراسائٹ‘ کے نام رہا۔بہترین دستاویزی فلم کا ایوارڈ امریک فیکٹری‘...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کبڈی کے عالمی کپ کا میلہ کل سے پاکستان میں سجے گالاہور : کرکٹ اور ٹینس کے بعد پاکستان میں کبڈی کے عالمی کپ کا میلہ کل سے سجے گا، میگا ایونٹ میں حصہ لینے کیلئے بھارتی ٹیم بھی پاکستان پہنچ گئی، مقابلے لاہور، فیصل آباد اور گجرات میں ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق کرکٹ اور ٹینس کے بعد کبڈی ورلڈ کپ کا آغاز کل
مزید پڑھ »
نوجوانوں میں بلڈ پریشر میں اضافہ درمیانی عمر میں جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھاتا ہے: امریکی تحقیقلاہور: (ویب ڈیسک) امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں بات سامنے آئی ہے کہ نوجوانوں میں بلڈ پریشر میں اضافہ درمیانی عمر میں جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھاتا ہے۔
مزید پڑھ »
گوجرانوالہ میں انسانی سمگلنگ کا عالمی نیٹ ورک چلانے والاملزم گرفتارگوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)گوجرانوالہ میں انسانی سمگلنگ کا عالمی نیٹ ورک چلانے
مزید پڑھ »
غریب کا احساس نہیں کر سکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کچھ بھی کریں عوام کو ریلیف دیں۔ عوام کو ریلیف دینے کے لیے کچھ بھی کرنا پڑے کروں گا۔ اگر غریب کا احساس نہیں کر سکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں۔
مزید پڑھ »
غریب کا احساس نہیں کرسکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ غریب کا احساس نہیں کرسکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مشیر خزانہ
مزید پڑھ »