سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران پیش رفت نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی بازیابی کے لیے جدید ٹیکنالوجی
استعمال کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں 2 لڑکیوں سمیت 14 لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق پیش رفت نہ ہونے پر سندھ ہائی کورٹ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی سندھ، محکمہ داخلہ، جے آئی ٹیز اور دیگر سے رپورٹس طلب کر لیں۔سماعت کے دوران عدالت نے ہدایت کی کہ جے آئی ٹیز اور صوبائی ٹاسک فورس لاپتہ افراد سے متعلق دوبارہ اجلاس...
ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی نئی درخواستوں میں گمشدگی کے مقدمات درج کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے درخواست گزاروں کو متعلقہ تھانوں سے رجوع کرنے کی بھی ہدایت کی۔عدالت کا اپنے ریمارکس میں کہنا تھا کہ پولیس مقدمات کا اندارج کر کے شہریوں کی داد رسی کرے۔سندھ ہائی کورٹ نے سماعت کے دوران لاپتہ علیشاہ، غفور، ادریس، افشاں، عظیم، داد شاہ، دھانی بخش، دلدار علی کی بازیابی کے لیے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا بھی حکم...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قرآن پاک تصحیح شدہ ترجمہ کیس: نگران وزیراعظم وزیراعلی پنجاب16 اکتوبر کو لاہور ہائی کورٹ طلبلاہور ہائیکورٹ نے قرآن پاک کے تصحیح شدہ ترجمہ سے متعلق کیس میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کو 16 اکتوبر کو پیش ہونے کا
مزید پڑھ »
ترجمۂ قرآن میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، نگراں وزیراعظم عدالت طلبیہ کسی ایک کا نہیں، ہم سب کا کیس ہے، 8 ماہ سے وفاقی حکومت کی رپورٹ جمع نہ کروانے پر لاہور ہائیکورٹ کا اظہار برہمی
مزید پڑھ »
ندھ کی تمام جامعات کو گرانٹ جاری ، جامعہ کراچی کھل گئیکراچی : سندھ کی تمام جامعات کوگرانٹ جاری ہونے کے بعد جامعہ کراچی کھل گئی اور انجمن اساتذہ نے جامعہ کراچی میں آج سے تدریسی عمل بحال کردیا۔
مزید پڑھ »
ندھ کی تمام جامعات کو گرانٹ جاری ، جامعہ کراچی کھل گئیکراچی : سندھ کی تمام جامعات کوگرانٹ جاری ہونے کے بعد جامعہ کراچی کھل گئی اور انجمن اساتذہ نے جامعہ کراچی میں آج سے تدریسی عمل بحال کردیا۔
مزید پڑھ »
چینپاکستان میں سیاحت و سرمایہ کاری کے فروغ کیلئےآمادہلاہور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی چین میں سرکاری مصروفیات جاری، چینی ٹور آپریٹرز اور سرمایہ کاروں کے ساتھ اہم ملاقات کی۔رپورٹ کے مطابق آئی جی پنجاب عثمان
مزید پڑھ »