لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائی کورٹ نے ڈراما سیریل ”عہد وفا“ پر پابندی کی
سرینگر،بھارتی فورسزنے چیئرمین حریت کانفرنس سید علی گیلانی کے ذاتی ملازم کو گرفتارکرلیا
نجی ٹی وی ” ایکسپریس نیوز “ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں ڈراما سیریل ”عہد وفا“ پر پابندی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ڈرامے پر پابندی کے لئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔ جسٹس شاہد وحید نے دوران سماعت کہا کہ درخواست گزار پہلے پیمرا سے رجوع کرے، شنوائی نہ ہونے پر عدالت سے رجوع کر سکتا ہے۔
واضح رہے کہ لاہور ہائی کورٹ میں ڈراما سیریل ”عہد وفا“ پر پابندی عائد کرنے کے لیے درخواست دائر کی گئی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ڈرامے میں ملک کے سیاستدانوں اور میڈیا کی کردارکشی کی جا رہی ہے، اس سے بیرونی دنیا میں پاکستان کا مجموعی طور پر منفی تاثر پیدا ہورہا ہے۔ اس لئے عدالت ”عہد وفا“ نشر کئے جانے پر پابندی عائد کرے۔آئی ایس پی آر کے تعاون اور سیفی حسن کی ہدایت کاری میں بننے والا ڈراماسیریل ”عہدِ وفا“ 4 دوستوں کی کہانی ہے، جس میں احد رضا میر، احمد علی اکبر، اسامہ خالد بٹ اور وہاج علی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکہ نے وینزویلا کے ساتھ تجارتی تعلقات پر روسی پٹرولیم کمپنی پر پابندی عائد کر دیامریکہ نے وینزویلا کے ساتھ تجارتی تعلقات پر روسی پٹرولیم کمپنی پر پابندی عائد کر دی US Imposed Sanctions RussianOilCompany Venezuela MikePompeo SecPompeo
مزید پڑھ »
کیپٹن صفدر کی ضمانت منسوخ کئے جانے کی درخواست،لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد اور مریم نوازکے شوہر کیپٹن
مزید پڑھ »
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کبڈی ورلڈکپ 2020جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکبادلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کبڈی ورلڈکپ 2020جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد Read News Lahore GOPunjabPK WorldCup TheRealPCB UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »
لاہور قلندرز نے حارث رؤف جیسے کھلاڑی کیسے ڈھونڈے؟لاہور قلندرز کے عاطف رانا کہتے ہیں کہ ٹیم کے لیے ’سفارش اور ذاتی پسند یا ناپسند کی کوئی جگہ نہیں اور نہ ہی وہ اس میں کھلاڑیوں سے کوئی فیس وصول کرتے ہیں۔‘
مزید پڑھ »
یو اے ای، پاسپورٹ نہ دینے پر ملازم نے باس کو مکا دے مارادبئی: متحدہ عرب امارات کی ریاست عجمان میں پاسپورٹ نہ دینے پر ملازم نے باس کو مکا دے مارا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست عجمان کی عدالت نے پاسپورٹ نہ دینے پر باس کو تشدد کا نشانہ بنانے ملزم کو 6 ماہ قید کی سزا سنادی۔
مزید پڑھ »
لوڈو کا گیم ہارنے پر سیکیورٹی گارڈ نے ساتھی کا گلا کاٹ دیاممبئی: بھارتی شہر ممبئی میں ایک سیکیورٹی گارڈ نے لوڈو کے گیم میں ہارنے کے بعد اپنے ساتھی کو قتل کر ڈالا۔پولیس کے مطابق 38 سالہ اوینش کمار پانڈے نے گزشتہ برس اکتوبر میں اپنے 22 سالہ ساتھی انکت سنگھ کو قتل کیا تھا، دونوں بطور سیکیورٹی گارڈ ایک کمپنی می
مزید پڑھ »