لاہور کے نجی سکول میں طالبات کو حراساں کرنے کا واقعہ، آخر کار وہ خبر آگئی جسے جان کر والدین کو بھی سکون آئے گا
Jul 05, 2020 | 10:12:AM
لاہور چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی درخواست پر لاہور کے نجی اسکول میں طالبات کو جنسی ہراساں کرنے کے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر بیورو کے آفیسر احتشام ارشد کی مدعیت میں تھانہ غالب مارکیٹ پولیس نے مقدمہ درج کیا۔ ایف آئی آر کے مطابق مقدمے میں پانچ ملزمان اعتزاز رحمان، زاہد وڑائچ، عمر شریف، شہزاد ارشاد اور عبدالقدوس کو نامزد کیا گیا ہے۔قانونی ماہرین کے مطابق مقدمے میں شامل دفعہ 292 اے،کسی کی عزت کو نقصان پہنچانے، دفعہ 500 عدالت میں استغاثہ دائرکرنے اور دفعہ 501 کسی کو فحش لیٹر بھیجنے کے حوالے سے ہے۔ یاد رہے کہ دفعہ 501 پر 2 سال سزا ہو سکتی ہے جب کہ دفعہ...
معروف نجی انگریزی میڈیم اسکول کی طالبات اور فارغ التحصیل طلبہ نے استاد سمیت 4 افراد پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا جس پر اسکول انتظامیہ نے چاروں کو ملازمت سے نکال دیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
مزید پڑھ »
لاہور کے مزید 7علاقوں کو سیل کرنے کی تجویز - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
لاہور ہراسانی کیس: طالبات کے مطالبات پیش، اسکول کے مزید 2 عہدیدار معطل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ مساجد کے سفاک حملہ آور کو 24 اگست کو پھانسی دی جائے گینیوزی لینڈ میں دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ کرکے 50 نمازیوں کو شہید کرنے والے آسٹریلوی حملہ آور کو 24 اگست کو سزائے موت دی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی
مزید پڑھ »
کے الیکٹرک شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالے کو یقینی بنائے، عمر ایوبکے الیکٹرک شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالے کو یقینی بنائے، عمر ایوب ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »