لاہور کے مزید 7علاقوں کو سیل کرنے کی تجویز - Pakistan - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

لاہور کے مزید 7علاقوں کو سیل کرنے کی تجویز - Pakistan - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

کس کی منظوری کے بعد علاقوں کو سیل کیا جائے گا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Lahore lockdown

لاہور:محکمہ صحت اور ضلعی حکومت لاہور کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا،لاہور کے مزید 7علاقوں کو سیل کرنے کی تجویز دی گئی ہے،کابینہ کمیٹی برائے کورونا کی منظوری کے بعد علاقوں کو سیل کیا جائے گا۔

محکمہ صحت پنجاب اور ضلعی حکومت نے تجویز کیا ہے کہ لاہور کے مزید 7 علاقوں کو سیل کردیا جائے کیونکہ ان علاقوں میں کورونا کے مریضوں کی تعداد زیادہ ہے۔ محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور میں کورونا کے ہاٹ سپاٹ کیسز کی لسٹ تیار کرلی گئی ہے،جس میں واپڈا ٹاون، ای ایم ای سوسائٹی ٹاون شپ اے ٹو بلاک، چونگی امرسدھو مین بازار، گرین ٹاون، پنجاب گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ سکیم اور جوہر ٹاون سی بلاک شامل ہیں۔

تجویز کردہ علاقوں صرف جون کے مہینے میں 877 کورونا کیس رپورٹ ہوئے،ٹاون شپ A2 بلاک سے گزشتہ دو ہفتوں میں 39کیسز، ای ایم ای سوسائٹی سے 45، واپڈا ٹاون سے 180، جوہڑ ٹاون سی بلاک سے 17، چونگی امر سدھو مین بازار سے 52 ، پنجاب گورنمنٹ سرونٹس ہاؤسنگ اسکیم سے 25 ، گرین ٹاون میں 18کیسز سامنے آئے۔ مجوزہ علاقوں میں 90 ہزار 182 گھر، 1لاکھ 21 ہزار 134 خاندان رہائش پذیر ہیں جبکہ یہاں کی آبادی 6لاکھ60ہزار778 افراد پر مشتمل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہراسانی کیس: طالبات کے مطالبات پیش، اسکول کے مزید 2 عہدیدار معطل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہور ہراسانی کیس: طالبات کے مطالبات پیش کرنے کے بعد اسکول کے مزید 2 عہدیدار معطل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہکے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

افغانیوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں: زلمے خلیلافغانیوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں: زلمے خلیلواشنگٹن: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمی عمل زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغانوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں، باقی ماندہ معاملات جلد حل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا کے مزید 2139 نئے کیسز سامنے آگئے: وزیراعلیٰسندھ میں کرونا کے مزید 2139 نئے کیسز سامنے آگئے: وزیراعلیٰکراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہےکہ سندھ میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کروناوائرس کے مزید 2139 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے اور 29 مریض انتقال کرگئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 11:38:42