لاہور ہائیکورٹ نے ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کیلئے لوہا پگھلانے والی فیکٹریوں کو آلودگی کم کرنے والے آلات نصب کرنے کا حکم دے دیا LHC
ہے. لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ماحولیاتی آلودگی سدباب کے لئےعبوری تحریری حکم میں نشاندہی کی ہے کہ ماحولیاتی کمیشن نے فصلوں کا بھوسا جلانے پر دفعہ 144 نافذ کرنے کی تجویز پیش کی.
عدالت نے کمیشن کی تجویز پر فصلوں اور درختوں کی شاخیں کاٹ کر جلانے پر دفعہ 144 نافذ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئےمحکمہ ماحولیات کو حکم دیا کہ دفعہ 144 کے نفاذ کیلئے محکمہ داخلہ کو چٹھی لکھی جائے. عدالت کے روبرو محکمہ زراعت نے فصلوں کے بھوسے کو مشینی طریقے سے کاٹنے کی یقین دہانی کرائی ،مشینی کٹائی سے فصلیں جلانے کا عمل رک جائے گا. فیصلے میں قرار دیا گیا کہ فصلوں کے بھوسے کو آگ لگانے سے موسم سرما میں سموگ میں اضافہ ہوتا ہے.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ نے ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کیلئے لوہا پگھلانے والی فیکٹریوں کو آلودگی کم کرنے والے آلات نصب کرنے کا حکم دے دیالاہور ہائیکورٹ نے ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کیلئے لوہا پگھلانے والی فیکٹریوں کو آلودگی کم کرنے والے آلات نصب کرنے کا حکم دے دیا LahoreHighCourt EnvironmentalPollution IronMelting Factories Pollution Reducing Devices Order
مزید پڑھ »
لاہور میں لڑکی زیادتی کے بعد قتل، پولیس نے تدقین روک دیلاہور میں لڑکی زیادتی کے بعد قتل، پولیس نے تدقین روک دی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
لاہور میں گھر سے 6 فٹ سے بڑا اژدہا نکل آیاگڑھی شاہو، صدیق کالونی میں ایک گھر سے 6 فٹ سے بڑا اژدہا نکل آیا، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
مزید پڑھ »
لاہور: آٹا مہنگا فی کلو قیمت میں 4 روپے کا اضافہلاہور: لاہور میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 4 روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔ لاہور میں چکی اونر ایسوسی ایشن نے چکی آٹا کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے فی کلو آٹا 72 سے
مزید پڑھ »