لاہور: آٹا مہنگا، فی کلو قیمت میں 4 روپے کا اضافہ Lahore Flour Prices Rise Up GOPunjabPK
لاہور میں چکی اونر ایسوسی ایشن نے چکی آٹا کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے فی کلو آٹا 72 سے 76 روپے کر دیا۔سیکریٹری جنرل چکی اونرز ایسوسی ایشن عبدالرحمان نے کہا کہ گندم کی فی من قیمت میں
500 روپے کا اضافہ ہو چکا ہے اور اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 2 ہزار 300 روپے فی من تک پہنچ چکی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اس سے قبل غلہ منڈی میں گندم کی فی من قیمت ایک ہزار 800 روپے میں دستیاب تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں ڈھائی ہزار روپے کی مزید کمی - Business - Aaj.tv
مزید پڑھ »
لاہور میں لڑکی زیادتی کے بعد قتل، پولیس نے تدقین روک دیلاہور میں لڑکی زیادتی کے بعد قتل، پولیس نے تدقین روک دی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
لاہور میں گھر سے 6 فٹ سے بڑا اژدہا نکل آیاگڑھی شاہو، صدیق کالونی میں ایک گھر سے 6 فٹ سے بڑا اژدہا نکل آیا، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
مزید پڑھ »