لاہور میں لڑکی زیادتی کے بعد قتل، پولیس نے تدقین روک دی ARYNewsUrdu
لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں 14 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے مناواں میں 14 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کے بعد گلہ دبا کر قتل کر دیا۔اہل خانہ مقتولہ کی تدفین کر نے لگے تو پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ معاملہ مشکوک لگنے پر لڑکی کی لاش کو تحویل میں لے لیاگیا،نامعلوم ملزمان نے لڑکی کو زیادتی کے بعدگلہ دبا کر قتل کیا،لڑکی کی گردن پر تشدد کے نشان موجود ہیں۔
پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا۔حکام کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم اور تفتیش کے بعد حقائق واضح ہوں گے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ 11 جولائی کو صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ایک گھر سے 20 سالہ گھریلو ملازمہ کی لاش ملی تھی۔پولیس حکام کا کہنا تھا کہ مبینہ زیادتی سمیت دیگر پہلوؤں پر بھی تفتیش کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لڑکی کا جنس تبدیلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع - ایکسپریس اردولاہور ہائیکورٹ نے لڑکی کی درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب سے جواب طلب کر لیا۔
مزید پڑھ »
لاہور کراچی اسلام آباد میں بارشلاہور/کراچی/ اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے تین بڑے شہروں میں بارش سے ان کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔ لاہور میں بارش سے لیسکو کا ترسیلی نظام
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب لاہور اور دیگر شہروں میں نکاسی آب نہ ہونے پر برہم
مزید پڑھ »
لاہور میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی، ہر طرف پانی ہی پانیلاہور میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی، ہر طرف پانی ہی پانی Lahore LahoreRain Monsoon2020 Monsoon Weather Water HeavyRain GOPunjabPK metoffice zartajgulwazir UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial
مزید پڑھ »