پاکستان مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور جمعیت علمائے اسلام نے صدر نواز شریف کی میزبانی میں لاہور میں منعقدہ ملاقات میں عدالتی اصلاحات پر اتفاق رائے کرلیا۔
لاہور میں بڑوں کی ملاقات، عدلیہ سے متعلق آئینی ترمیم پر ن لیگ، پی پی اور جے یو آئی کا اتفاق ہوگیاپاکستان مسلم لیگ ، پیپلزپارٹی اور جمعیت علمائے اسلام نے عدالتی اصلاحات پر اتفاق رائے کرلیا۔
جاتی عمرہ میں ہونے والی ملاقات میں نوازشریف، فضل الرحمان اور بلاول بھٹو کے درمیان 26 ویں آئینی ترمیم پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پی پی سے مجوزہ آئینی ترمیم پر اتفاق رائے کیا تھا، مولانا — فوٹو: اسکرین گریب انہوں نے اعلان کیاکہ عدلیہ سے متعلق اصلاحات پر اتفاق رائے کرلیا ہے، دیگر مجوزہ ترامیم پر بھی مشاورت کریں گے، ابتدائی ترمیم کو مسترد کیا تھا، اسے آج بھی مسترد کرتے ہیں۔
اس موقع پر پی پی چیئرمئین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھاکہ مولانا فضل الرحمان کے شکرگزارہیں، پی پی اور جے یو آئی کے درمیان اتفاق ہوا تھا، آج تین جماعتوں پر اتفاق ہوا، آئینی عدالتوں کے ذریعے آئین کی بالادستی، فوری انصاف چاہتےہیں۔
عدلیہ اصلاحات، آئینی ترمیم، ن لیگ، پی پی، جے یو آئ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کوئی شک نہیں 26 اکتوبر 2024 کو اگلے چیف جسٹس منصورعلی شاہ ہوں گے: بلاولہمارےاورن لیگ کیلئے مشکل ہے پی ٹی آئی سے ان کی ان پٹ کے ساتھ آئینی ترمیم پربات کریں، پاکستان میں عدالتی اصلاحات کی ضرورت ہے: پی پی چیئرمین
مزید پڑھ »
پی پی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم کے مسودے پر اتفاق ہوگیا، فضل الرحمان اور بلاول کا اعلانبل کی بنیاد یہی اتفاق رائے بنے گا، امید کرتا ہوں تمام سیاسی جماعتیں اپنی سیاست کیلئے نہیں، ملک کے مفاد کیلئے اتفاق رائے کریں گی: بلاول بھٹو زرداری
مزید پڑھ »
26 ویں آئینی ترمیم کے مجوزہ مسودوں میں کیا تجاویز پیش کی گئی ہیں اور حکمراں اتحاد کے لیے اس ترمیم کی منظوری اتنی اہم کیوں ہے؟پی پی پی اور جے یو آئی (ف) کی جانب سے سامنے آنے والے مجوزہ مسودوں اور سینیئر لیگی ممبران سے ہونے والی بات چیت یہ واضح کرتی ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم زیادہ تر عدلیہ اور اس کے اختیارات سے ہی متعلق ہے جس میں نئی آئینی عدالت کی تشکیل سے لے کر اعلیٰ عدالتوں میں ججز کی تعیناتی اور سپریم کورٹ کے اختیارات سے متعلق سفارشات شامل...
مزید پڑھ »
آئینی ترامیم پر مشاورت؛ خصوصی کمیٹی کا اجلاس جاریجے یو آئی کی جانب سے اپنا آئینی ترمیمی مسودہ پیش کئے جانے کا امکان
مزید پڑھ »
علی امین نے نعیم پنجوتھہ کے ذریعے عمران سے درخواست کی جلسے سے انکی جان چھڑائیں: حنیف عباسی کا دعویٰبانی پی ٹی آئی نے سختی سے منع کردیا تھا، علی امین اس کے باوجود وقت پر جلسے میں نہ پہنچے: رہنما ن لیگ کا بیان
مزید پڑھ »
خورشید شاہ کی سربراہی میں آئینی ترامیم کیلئے خصوصی کمیٹی کا اجلاسجے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان اور چیئرمین پی پی بلاول بھٹوزرداری آج کمیٹی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے
مزید پڑھ »