لاہور ہائیکورٹ؛ سرما تعطیلات کے پہلے ہفتے کیلیے 5 ڈویژن اور 15 سنگل بینچز تشکیل

پاکستان خبریں خبریں

لاہور ہائیکورٹ؛ سرما تعطیلات کے پہلے ہفتے کیلیے 5 ڈویژن اور 15 سنگل بینچز تشکیل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پرنسپل سیٹ پر موسم سرما کی تعطیلات کے پہلے ہفتے کے ججز روسٹر پر عمل آج سے شروع ہوگیا

لاہور ہائی کورٹ کی موسم سرما کی تعطیلات کے پہلے ہفتے کے لیے 5 ڈویژن اور 15 سنگل بینچز تشکیل دے دیے گئے۔

ہائی کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز ہوگیا ہے اور ہے۔ ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل سید شبیر حسین شاہ نے روسٹر جاری کردیا، جس کے مطابق موسم سرما کی تعطیلات کے پہلے ہفتے میں اپیلوں کی سماعت کے لیے 5 ڈویژن بینچ جب کہ اہم اور فوری نوعیت کے کیسز کی سماعت کے لیے 15 سنگل بینچز تشکیل دیے گئے ہیں۔روسٹر کے مطابق قائمقام چیف جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ فوجداری اپیلوں پر سماعت کرے گا ۔ اسی طرح جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں 2رکنی بینچ سول اپیلوں پر سماعت کرے گا جب کہ جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2رکنی بینچ فوجداری اپیلوں پر سماعت کرے گا...

ان کے علاوہ جسٹس فیصل زمان خان کی سربراہی میں 2رکنی بینچ سول اپیلوں پر سماعت کرے گا ۔ جسٹس محمد وحید خان کی سربراہی میں 2رکنی بینچ فوجداری اپیلوں پر سماعت کرے گا ۔ موسم سرما کی تعطیلات کے پہلے ہفتے میں ضمانت، حکم امتناع، اندراج مقدمہ اور ہراسگی سے متعلق درخواستیں دائر ہوسکیں گی جب کہ تعطیلات کے دوران ججز صبح 9 سے ایک بجے تک سماعت کریں گے۔Dec 24, 2024 10:11 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائی کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا پہلا ہفتہلاہور ہائی کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا پہلا ہفتہلاہور ہائی کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا پہلا ہفتہ شروع ہوگیا ہے۔ اپیلوں کی سماعت کے لیے 5 ڈویژن بینچز اور اہم کیسز کے لیے 15 سنگل بینچز تشکیل دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

آئینی بینچز کی تشکیل پر اختلاف، سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس عمرسیال کی شمولیت سے معذرتآئینی بینچز کی تشکیل پر اختلاف، سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس عمرسیال کی شمولیت سے معذرتجسٹس عمر سیال نے آئینی بینچ کمیٹی کے سربراہ جسٹس کریم خان آغا کو خط لکھ کرآگاہ کردیا
مزید پڑھ »

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ ریگولر بینچز اور آئینی بینچ کے دائرہ کار کے فیصلہ کرتے ہوئےچیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ ریگولر بینچز اور آئینی بینچ کے دائرہ کار کے فیصلہ کرتے ہوئےچیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی نے ریگولر بینچز اور آئینی بینچ کے دائرہ کار سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ میں ججوں کی تعیناتی کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلبلاہور ہائیکورٹ میں ججوں کی تعیناتی کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلبلاہور ہائیکورٹ کے لیے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے 21 نام تجویز کیے ہیں
مزید پڑھ »

کاٹی نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کو ناکافی قرار دیدیاکاٹی نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کو ناکافی قرار دیدیامعیشت میں آنے والی بہتری کیلیے پالیسی ریٹ کو سنگل ڈیجٹ پر کیا جائے، صدر کاٹی
مزید پڑھ »

لاہور پولیس نے ہوائی فائرنگ کے خلاف سائبر اسکواڈ تشکیل دیالاہور پولیس نے ہوائی فائرنگ کے خلاف سائبر اسکواڈ تشکیل دیالاہور پولیس نے سوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش اور تشہیر کے خلاف ایک سائبر اسکواڈ تشکیل دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:19:50