لاہور: سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد ہلاک arynewsurdu
لاہور : پنجاب پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران پاکستان اور کالعدم القاعدہ سے وابستہ دو دہشت گردوں کو ہلاک اور تین کو گرفتار کر لیا۔
آپریشن کے دوران فائرنگ کےتبادلےمیں کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ کالعدم القاعدہ اورٹی ٹی پی کے3 دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا گیا۔ گرفتاردہشت گردوں سےبارودی مواد، خودکش جیکٹ بنانےکا سامان اوراسلحہ برآمد کرلیا ہے ، 48انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنزکے دوران 49مشتبہ افراد سے تفتیش کی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پرویز الہیٰ کے گھر پولیس، اینٹی کرپشن آپریشن ختمپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے گھر اینٹی کرپشن اور پولیس کا آپریشن ختم ہوگیا، ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ واپس روانہ ہوگئے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
پرویز الٰہی کے خلاف دہشت گردی سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درجلاہور : پی ٹی آئی کے مرکزی صدر پرویزالٰہی کے خلاف دہشت گردی سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔...
مزید پڑھ »
پاکستان اماراتی حکام کا پی ٹی سی ایل نجکاری کا مسئلہ حل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپاکستان اماراتی حکام کا پی ٹی سی ایل نجکاری کا مسئلہ حل کرنے کا فیصلہ - ExpressNews PTCL Privatization Emirates Pakistan
مزید پڑھ »
پرویز الہٰی کے گھر پولیس آپریشن کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پولیس آپریشن کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »