لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ، وزیر داخلہ کا نادرا کو وڈیو کے ذریعے ملزمان کی شناخت کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ، وزیر داخلہ کا نادرا کو وڈیو کے ذریعے ملزمان کی شناخت کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

ملزمان کے خلاف پاکستان میں ایف آئی آر درج کرائیں گے، حملہ آوروں کے شناختی کارڈ بلاک کرکے پاسپورٹ منسوخ کیے جائیں گے

وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملہ افسوس ناک ہے، نادرا کو حملہ آوروں کی شناخت کے لیے فوری اقدامات اور شہری منسوخ کرنے کا حکم دے دیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا کو ہدایت دی ہے کہ فوٹیجز کے ذریعے حملہ آوروں کی نشاندہی کی جائے،

حملہ آوروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی ان کے خلاف پاکستان میں ایف آئی آر درج کرکے مزید کارروائی کی جائے گی، حملہ آوروں کے شناختی کارڈ بلاک اور پاسپورٹ منسوخ کیے جائیں گے۔ محسن نقوی نے کہا کہ جنہوں نے حملہ کیا ان کی شہریت منسوخ کرنے کے لیے فوری کارروائی کی جائے گی، شہریت منسوخی کا کیس منظوری کے لیے کابینہ بھیجا جائے گا، کسی کو بھی اس طرح کے حملے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر کی کار پر بھی حملہ ہوا ہے ہم اس واقعہ پر خاموش نہیں بیٹھ سکتے، سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو دھمکیوں کا سامنا تھا تو سکیورٹی کیوں فراہم نہیں کی گئی۔معلومات تک رسائی کا حق بدعنوانی کے خلاف قلعہ ہے قانون کو لازمی نافذ کیا جائے،جسٹس اطہر کا اضافی نوٹخبروں اور حالات...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل میں مرکزی بس اسٹیشن پر حملہ؛1 یہودی ہلاک اور 8 زخمیاسرائیل میں مرکزی بس اسٹیشن پر حملہ؛1 یہودی ہلاک اور 8 زخمیجوابی فائرنگ میں حملہ آور مارا گیا جس کی شناخت کا عمل جاری ہے، اسرائیلی پولیس
مزید پڑھ »

پاور 17 لوگوں سے لیکر پارلیمنٹ کو دینا ووٹ کو عزت دینا ہے: خواجہ آصفپاور 17 لوگوں سے لیکر پارلیمنٹ کو دینا ووٹ کو عزت دینا ہے: خواجہ آصفووٹ کو عزت جج نہیں پارلیمنٹ دیتی ہے، جسٹس فائز عیسیٰ نے عدلیہ کی عزت بحال کی، وہ عزت سے گھر جا رہے ہیں: وزیردفاع کا قومی اسمبلی میں خطاب
مزید پڑھ »

چیف جسٹس فائز عیسیٰ کے غصے کے وقت صرف اللہ ہی مدد کر سکتا ہے: جسٹس یحییٰ آفریدیچیف جسٹس فائز عیسیٰ کے غصے کے وقت صرف اللہ ہی مدد کر سکتا ہے: جسٹس یحییٰ آفریدیچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بہتر ین انسان پایا،ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا، سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی کمی محسوس کریں گے: جسٹس یحییٰ آفریدی
مزید پڑھ »

اے ڈی بی پاکستان کیلئے پالیسی بیسڈ لون کی منظوری پر غور کرے گا: وزیر خزانہاے ڈی بی پاکستان کیلئے پالیسی بیسڈ لون کی منظوری پر غور کرے گا: وزیر خزانہوفاقی وزیر خزانہ کا اسلام آباد میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے نئے دفتر کے آغاز کا خیرمقدم، کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کی امید کا اظہار
مزید پڑھ »

'بس ایک دن اور برداشت کرلیں'، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کےکیس کی سماعت میں ریمارکس'بس ایک دن اور برداشت کرلیں'، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کےکیس کی سماعت میں ریمارکسعدالتی عملے کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا مقدمات کی سماعت کا آخری روز تھا
مزید پڑھ »

ناسا کا کروڑوں میل دور سگنل بھیجنے کا کامیاب تجربہناسا کا کروڑوں میل دور سگنل بھیجنے کا کامیاب تجربہاس تجربے کا مقصد خلاء کی گہریائیوں میں لیزر کے استعمال کے امکانات کو جانچنا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:18:34