لوگوں کا پیار ہی میری حوصلہ افزائی کے لیے کافی ہے، فواد عالم

پاکستان خبریں خبریں

لوگوں کا پیار ہی میری حوصلہ افزائی کے لیے کافی ہے، فواد عالم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

’میرے والد مجھے فائٹر کہہ کر بلاتے ہیں’ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر اور ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے نوجوان کھلاڑی فواد عالم نے کہا ہے کہ لوگوں سے ملنے والا پیار میری محنت کے لیے کافی ہے۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد عالم کا کہنا تھا کہ میرے اندر جو برداشت اور صبر کا عنصر ہے اس کا سارا کریڈٹ میرے والد طارق عالم کو جاتا ہے جو خود بھی فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلتے رہے ہیں۔ فواد عالم کا کہنا تھا کہ ’میرے والد مجھے فائٹر کہہ کر بلاتے ہیں، فرسٹ کلاس میں پرفارم کر کے لوگوں کا جو پیار حاصل ہوتا ہے وہ میری محنت کے لیے کافی ہے‘۔

اُن کا کہنا تھا کہ ٹیم کے لیے کھیلنا یا نہ کھیلنا اہم بات تو ہے مگر میری حوصلہ افزائی والد اورعوام کرتے ہیں، والد مجھے کبھی مایوس نہیں ہونے دیتے ہمیشہ کچھ کرنے کا حوصلہ دیتے ہیں، یہی ساری باتیں میری سوچ کو مثبت رکھتی ہیں‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد عالم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیافواد عالم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیافواد عالم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ٹیم سے نظر انداز فواد عالم کی ڈومیسٹک کرکٹ میں ایک اور ڈبل سنچریٹیم سے نظر انداز فواد عالم کی ڈومیسٹک کرکٹ میں ایک اور ڈبل سنچری
مزید پڑھ »

کرکٹر فواد عالم کی حمایت میں فہد مصطفی پی سی بی پر برس پڑےکرکٹر فواد عالم کی حمایت میں فہد مصطفی پی سی بی پر برس پڑےکرکٹر فواد عالم کی حمایت میں فہد مصطفی پی سی بی پر برس پڑے Pakistan Actor FahadMustafa Cricketer FawadAlam PakistanCricketBoard fahadmustafa26 iamfawadalam25 TheRealPCBMedia
مزید پڑھ »

آرمی چیف کے معاملے کا اثر پوری فوج پر پڑ رہا ہے، وفاقی وزیر فواد چودھریآرمی چیف کے معاملے کا اثر پوری فوج پر پڑ رہا ہے، وفاقی وزیر فواد چودھریاسلام آباد: (دنیا نیوز) فواد چودھری نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کے معاملے کا اثر پوری فوج پر پڑ رہا ہے۔ جنرل باجوہ کی توسیع پر سیاسی اتفاق رائے موجود ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 06:09:25