لکی مروت، کبڈی میچ کے دوران تصادم، 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

لکی مروت، کبڈی میچ کے دوران تصادم، 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

لکی مروت، کبڈی میچ کے دوران تصادم، 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

ذرائع کے مطابق فریقین نے ایک دوسرے پر اندھا دھند فائرنگ کی، پولیس کا کہنا ہے کہ اشتہاری مجرم رضوان اللہ اور اس کے مخالف عمل جان گروپ کے افراد نے گولیاں برسائیں۔

کبڈی میچ کے دوران فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی، کھلاڑی اور تماشائی بھاگ کھڑے ہوئے، واقعے میں تین افراد زخمی بھی ہوئے۔ فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں میں رضوان اللہ، سات سالہ جرار محمد اور 9 سالہ افنان شامل ہیں، ایک زخمی عمل جان کو تشویش ناک حالت میں بنوں روانہ کردیا گیا۔ واقعے کے بعد صورت حال کو کنٹرول کرنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچی اور فائرنگ کرنے والے افراد کی تلاش شروع کردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمام Pakistan KartarpurCorridor ReligiousHeritage Highlighted Brussels Pictures pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

امریکا، سی پیک میں کرپشن کے الزامات میں احتیاط کرے، چین - World - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہورسمیت پنجاب کے دیگرشہروں میں بارش ،اسموگ کی شدت میں کمیلاہورسمیت پنجاب کے دیگرشہروں میں بارش ،اسموگ کی شدت میں کمیلاہورسمیت پنجاب کے دیگرشہروں میں بارش ،اسموگ کی شدت میں کمی Read News Pakistan Lahore SmogInLahore Rain WeatherAlertAndUpdates ColdWeather Forecasting pid_gov WeatherPK GOPunjabPK
مزید پڑھ »

یاسر کے کینگروز دیس میں پہلی بار 4 شکار، سٹیو سمتھ کے اعصاب پر سواریاسر کے کینگروز دیس میں پہلی بار 4 شکار، سٹیو سمتھ کے اعصاب پر سوار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 07:21:22