لیگی ناراض رہنماؤں نے ’عوام پاکستان پارٹی‘ کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنالی

پاکستان خبریں خبریں

لیگی ناراض رہنماؤں نے ’عوام پاکستان پارٹی‘ کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنالی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

شاہد خاقان عباسی پارٹی کنوینر اور مفتاح اسماعیل سیکرٹری ہوں گے

اسلام آباد میں نئی جماعت کے حوالے سے تقریب ہوئی جس میں شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل، سابق گورنر خیبر پختونخوا سردارمہتاب عباسی، سابق وفاقی وزیرصحت ڈاکٹر ظفر مرزا، سابق صوبائی وزیر پنجاب زعیم قادری اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔

اس حوالے سے رکن آگنائزنگ کمیٹی فاطمہ عاطف نے بتایا کہ پارٹی کے انٹرا پارٹی الیکشن 19 جون کو ہوئے، شاہد خاقان عباسی کو پارٹی کا کنوینر جبکہ مفتاح اسماعیل کو سیکرٹری منتخب کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیاپاکستان مسلم لیگ ن کے سابق سینئر رہنماؤں نے رکنِ قومی اسمبلی شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی سیاسی جماعت ’عوام پاکستان‘ کے رہنماؤں نے پاکستان کے شہرِ اقتدار اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس میں سینئر رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے  شرکت کی۔...
مزید پڑھ »

شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل نے نئی جماعت عوام پاکستان پارٹی لانچ کردیشاہد خاقان، مفتاح اسماعیل نے نئی جماعت عوام پاکستان پارٹی لانچ کردیشاہد خاقان عباسی کو پارٹی کا کنوئینر منتخب کیا گیا، مفتاح اسماعیل سیکرٹری کے طور پر منتخب ہوئے ہیں
مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل نے اپنی نئی جماعت ’ عوام پاکستان پارٹی ‘ ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے عوام پاکستان پارٹی کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نظام بدلنے کے لیے نئی سیاسی جماعت بنائی ہے، یہ ملک ایسٹ انڈیا کمپنی چلارہی ہے، مڈل کلاس طبقے کو مارا جارہاہے، پاکستان کا نظام صرف اشرافیہ کے کام آتا ہے۔ عوام پاکستان کے سیکرٹری مفتاح اسماعیل نےتقریب سے خطاب کرتے ہوئے...
مزید پڑھ »

عوام پاکستان پارٹی میں شامل ہونیوالوں کو فری ’’کوکومو‘‘ ملیں گے یانہیں؟ ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی جانب سے کچھ عرصہ قبل نئی سیاسی جماعت عوام پاکستان بنائی گئی ہے ، جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین اور سابق وزیر خزانہ کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا ہے۔  تفصیلات کے مطابق مشہور بسکٹ برانڈ کوکو مو کے مالک اورسیاستدان مفتاح اسماعیل کی جانب سے ایکس پر نئی پارٹی ’عوام پاکستان ‘ میں شمولیت کی...
مزید پڑھ »

’ارکان میں ترقیاتی فنڈ برابر تقسیم ہوتے ہیں‘رانا ثنا نے شیری رحمان کا دعویٰ مسترد کردیا’ارکان میں ترقیاتی فنڈ برابر تقسیم ہوتے ہیں‘رانا ثنا نے شیری رحمان کا دعویٰ مسترد کردیاپیپلز پارٹی نے ملاقات میں ہم سے ایسا کوئی گلہ نہیں کیا: ن لیگی رہنما کا جیو نیوز کے پروگرام میں اظہار خیال
مزید پڑھ »

کرن جوہر کو کاپی رائٹس کیس میں عدالت سے بڑا ریلیف مل گیاکرن جوہر کو کاپی رائٹس کیس میں عدالت سے بڑا ریلیف مل گیافلم ڈائریکٹر نے ایک نئی فلم کے خلاف عدالت سے رجوع کیا ہے جس کا نام ’شادی کے ڈائریکٹر کرن اور جوہر‘ ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 11:36:22