ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ماؤنٹ ایورسٹ 15 سے 50 میٹر اونچا ہو گيا ہے کیونکہ ایک دریا اسے مزید بلند ہونے میں مدد فراہم کر رہا ہے۔ لیکن یہ کیسے ممکن ہے؟
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ماؤنٹ ایورسٹ 15 سے 50 میٹر مزید اونچا ہو گيا ہے جس کی وجہ ایک دریا ہے۔
اسے ’آئیسوسٹیٹک ری باؤنڈ‘ یعنی ہم توازن ردعمل کہتے ہیں۔ نیچر جیو سائنس نامی رسالے میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں مزید کہا گیا ہے کہ اوپر کی طرف دھکیلنے والی اس قوت سے نہ صرف ایورسٹ اور دیگر پڑوسی چوٹیاں بلند ہو رہی ہیں بلکہ دنیا کی چوتھی اور پانچویں بلند ترین چوٹیوں لوتسے اور ماکالو کے بھی بلند ہونے کا سبب بن رہی ہے۔
یہ بہت اونچائی پر بہنے والا دریا ہے جو پہاڑوں کے درمیان سے بہتا ہے اور اپنی روانی کی وجہ سے راستے میں بہت زیادہ چٹانیں، پتھر اور مٹی کو تراشتا ہوا نکلتا ہے۔ ’ارون دریا کے کٹاؤ اور زمین کے پردے کے اوپر کی طرف دباؤ کے درمیان تعامل ماؤنٹ ایورسٹ کو بلندی فراہم کرتا ہے، اسے اس سے کہیں زیادہ اوپر دھکیلتا ہے جو کہ دوسری صورت میں ہوتا۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیماریوں کا بڑھتا ہوا دباؤ ملکی معیشت کو بھی متاثر کر رہاہے، طبی ماہرینبیماریوں کی شرح بڑھتی جا رہی ہے اور لوگوں کی علاج کی استطاعت ختم ہونے کے قریب ہے، ماہرین
مزید پڑھ »
بوڑھوں کی تعداد میں اضافہ اور پینشن کا بوجھ، چین نے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کردیاچین میں ریٹائرمنٹ کی موجودہ عمر دنیا میں سب سے کم ہے۔
مزید پڑھ »
مودی سرکار کی ہندو انتہا پسندی کا راج؛ نسلی و مذہبی اقلیتوں کی بقا خطرے میںمنی پور میں ایک سال سے خون کی ہولی چل رہی ہے مگر مودی سرکار اپنے مذموم سیاسی عزائم کے حصول میں مصروف ہے
مزید پڑھ »
امریکی الیکشن کی درست پیشگوئیوں کیلئے مشہور پروفیسر نے آئندہ انتخابات پر بھی رائے دیدیپروفیسر ایلن لچ مین 1894 سے امریکی صدارتی الیکشن کے حوالے سے پیشگوئیاں کر رہے ہیں اور سوائے ایک الیکشن کے ان کی ہر پیشگوئی درست ثابت ہوئی ہے
مزید پڑھ »
گردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا تخمینہذرائع کا کہنا ہے کہ یہ اضافہ سبسڈیز کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ہوا ہے
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں ہر سال 720,000 لوگ خودکشی کرتے ہیںکم و درمیانی آمدنی والے ممالک میں 15 سے 29 سال کی عمر کے افراد میں خودکشی شرح سب سے زیادہ ہے، ماہرین
مزید پڑھ »