مائیں بیٹوں کی کیا تربیت کر رہی ہیں، مشی خان نرگس کے واقعے پر برہم

پاکستان خبریں خبریں

مائیں بیٹوں کی کیا تربیت کر رہی ہیں، مشی خان نرگس کے واقعے پر برہم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

ہمارا معاشرہ کس طرف جارہا ہے اور ماؤں نے اپنے بیٹوں کی کیسی پرورش کی ہے

سوشل میڈیا پر اداکارہ نرگس کا گھریلو تشدد کا معاملہ سب کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، اداکارہ مشی خان نے بھی نرگس سے اظہارِ افسوس کرتے ہوئے بیٹوں کی پرورش پر سوالات اُٹھائے ہیں۔

اداکارہ مشی خان نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے اداکارہ نرگس سے اظہار افسوس کرتے ہوئے ان کے ساتھ پیش آنے والے گھریلو تشدد کے معاملے پر شدید مذمت کی ہے۔ مشی خان نے اپنے ویڈیو بیان میں سوال اُٹھایا کہ کہ انہوں نے دنیا کو ان کیلئے جہنم بنا دیا ہے۔ انہوں مطالبہ کیا کہ نرگس کے شوہر کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیئے جس نے ان کا چہرہ بگاڑ دیا ہے اور انہیں اس قدر بری طرح مار پیٹ کر کے تکلیف پہنچائی ہے۔ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ’فلمسٹار نرگس کو اس خوفناک حالت میں دیکھ کر بہت صدمہ پہنچا ہے۔ وہ بدترین گھریلو تشدد کا شکار ہیں۔ اس آدمی نے اسے کتنی بے رحمی سے اداکارہ کو مارا ہے۔ کتنی شرم کی بات ہے مائیں کس قسم کے بیٹے پال رہی ہیں جو شیطان سے بھی بدتر ہیں۔ براہ کرم اس کے لیے اور جہنم سے گزرنے والی دوسری خواتین کے لیے اپنی آواز بلند...

یاد رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی اس واقع کیخلاف فوری نوٹس لیتے ہوئے اداکارہ کو انصاف کی یقین دہانی کروائی ہے۔عمران خان کے قتل کی دھمکی، مریم نواز کے خلاف تھانہ بنوں میں ایف آئی آر کے لیے درخواست جمعخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کالے ہرن کے شکار کے بعد سلمان خان نے گھر آکر بلینک چیک دیا: بشنوئی کے قریبی ساتھی کا انکشافکالے ہرن کے شکار کے بعد سلمان خان نے گھر آکر بلینک چیک دیا: بشنوئی کے قریبی ساتھی کا انکشافلارنس بشنوئی اور اس کے گینگ کی جانب سے کالے ہرن کے شکار کے واقعے کے بعد سلمان خان کو کئی دھمکیاں دی جاچکی ہیں
مزید پڑھ »

بشری بی بی کی ضمانت منسوخ اور وارنٹ جاری ہو سکتے ہیں، احتساب عدالتبشری بی بی کی ضمانت منسوخ اور وارنٹ جاری ہو سکتے ہیں، احتساب عدالتبشری بی بی ضمانت کا غلط استعمال کر رہی ہیں شوکاز نوٹس جاری کیا جائے، نیب
مزید پڑھ »

فلم میں اداکارہ کو کیوں مارا؟، خاتون نے ولن کو حقیقت میں پیٹ ڈالافلم میں اداکارہ کو کیوں مارا؟، خاتون نے ولن کو حقیقت میں پیٹ ڈالاواقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے طرح طرح کے تبصرے کیے جا رہے ہیں
مزید پڑھ »

مبینہ تشدد، اداکارہ نرگس نے شوہر کیخلاف مقدمہ درج کروا دیامبینہ تشدد، اداکارہ نرگس نے شوہر کیخلاف مقدمہ درج کروا دیاسوشل میڈیا پر اداکارہ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ زخم دکھا رہی ہیں
مزید پڑھ »

کیا آپ بھی اس طرح بلڈ پریشر چیک کراتے ہیں؟کیا آپ بھی اس طرح بلڈ پریشر چیک کراتے ہیں؟بازوؤں کی کچھ پوزیشنز ممکنہ طور پر بلڈ پریشر کی ریڈنگ بڑھا کر بتا سکتی ہیں
مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ وانی کپور کیساتھ فلم کرنے پر مشی خان کی فواد خان پر تنقیدبھارتی اداکارہ وانی کپور کیساتھ فلم کرنے پر مشی خان کی فواد خان پر تنقیدفواد خان اور وانی کپور کی فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 08:39:23