ماہرین کی ’’مادری زبان کے عالمی دن‘‘ کی مناسبت سے منعقدہ ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں گفتگو
ا س دن کی مناسبت سے ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں ایک مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں مادری زبان کی اہمیت، فروغ اور موجودہ صورتحال پر سیر حاصل گفتگوہوئی۔ فورم کی رپورٹ نذر قارئین ہے۔ مادری زبانوں کے حوالے سے عالمی سطح پر کام ہو رہا ہے اوراب باقاعدہ عالمی دن منایا جاتا ہے۔ عالمی اداروں کی تحقیق کے مطابق مادری زبان میں تعلیم زیادہ موثر ہوتی ہے کیونکہ یہ زبان تو بچہ اپنی پیدائش سے پہلے ہی سیکھ رہا ہوتا ہے اور یہ اس کے لاشعور کا حصہ بن جاتی ہے لہٰذا جب وہ اس زبان میں تعلیم حاصل کرے گا تو اسے نئی زبان...
ہم اپنی ثقافت سے دور ہو رہے ہیں، زبان چھوڑنے سے ہم اپنی تہذیب چھوڑ رہے ہیں لہٰذا ہمیں اپنی زبان کو اپنانا اور اس پرفخر کرنا ہے۔ تمام زبانیں اہم ہیں کیونکہ یہ تہذیبوں کی حقیقی روح تک پہنچنے میں مدد کرتی ہیں۔ تہذیب کو اگلی نسل تک منتقل کرنے کا ذریعہ زبان ہے۔ زبان چھوڑنا تہذیب چھوڑنے کے مترادف ہے۔ اگر ہم اس خطے میں صرف ایک زبان کو فروغ دیں گے تو اس سے مسائل پیدا ہوں گے۔ تمام زبانیں ہماری ہیں جنہوں نے وہ رعنائیاں اور خوبصورتی عطا کی ہے جو ہمارا حسن ہے۔ پنجاب اتنا بڑا صوبہ ہے کہ اس میں کئی ملک سما...
سوشل میڈیا پر علاقائی زبانوں میں کانٹینٹ بناکر اسے فروغ دینا ہوگا۔ پلاک نے پنجابی ڈکشنری بنائی ہے، ہم اسے ڈیجیٹلائز کر رہے ہیں جس کے بعد یہ سافٹ کافی میں دستیاب ہوگی۔ ہم نے پنجابی زبان میں بچوں کیلئے رنگین قائدے بھی بنائے ہیں، ہم این جی اوز اور اکیڈیمیا کے ساتھ مل کر پنجابی زبان کے فروغ کیلئے کام کر رہے ہیں۔ ہمیں اپنے بچوں اور نوجوانوں پر توجہ دینی ہے، انہیں اپنی زبان سے جوڑنا ہے۔ ہمیں اپنے قابل، تعلیم یافتہ افراد کو نوجوانوں کیلئے رول ماڈل بنانا ہے کہ وہ اپنی زبان میں بات چیت کریں۔ ہمارا میوزک...
پنجابی، فارسی، پشتو، سندھی، سرائیکی و دیگر زبانیں ایک ڈور سے بندھی ہیں، ان میں ایک لفظ کو بیان کرنے کیلئے ایک سے زائد الفاظ موجود ہیں۔ ہماری زبانیں ترقی یافتہ ہیں اور ان میں امکانات موجود ہیں۔ مادری زبانوں کا دن منانے کا مقصد صرف یہ ہے کہ لوگوں میں اپنی مادری زبانوں سے محبت ہو۔ دنیا میں صرف وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جو اپنی تہذیب، اقدار اور زبان سے محبت کرتی ہیں۔ اب دنیا تبدیل ہورہی ہے۔
مادری زبانوں سے محبت اور تہذیب جڑی ہے، اس کے فروغ کیلئے سرکاری سطح پر وسائل مختص کرنے چاہئیں اور سب کو اپنا اپنا کردار اداکرنا چاہیے۔ انہیںا ٓرٹیفیشل انٹیلی جنس اور جدید ٹیکنالوجی سے جوڑنا چاہیے تاکہ انہیںد وام ملے۔ ایک ماہر لسانیات نے 45 برس پہلے کہا تھا کہ دنیا جتنی تیزی سے تبدیل ہورہی ہے اس میں اردو زبان کی عمر صرف 50 برس ہے۔ آج اردو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ ہونے کی وجہ سے زندہ ہے، یہ موبائل اور کمپیوٹر میںا ٓگئی...
انسان کے خیالات کا تبادلہ زبان کے بغیر ممکن نہیںاور اگر یہ مادری زبان میں ہو تو موثر ہوتا ہے۔ تحقیق کے مطابق بچہ اپنی مادری زبان میں جلدی سیکھتا ہے اوراس کی تخلیقی صلاحیتیں بہتر ہوتی ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ اپنی زندگی کے ابتدائی برسوں میں مادری زبان میں سب کچھ سیکھتا ہے، اس کے پاس اسی زبان میں الفاظ کا ذخیرہ ہوتا ہے اور پھر جب وہ سکول جاتا ہے تو اس کی زبان اور لغت بدل جاتی ہے، اسے اپنے جذبات، احساسات اور خیالات کے اظہار میں مشکل پیش آتی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت اور چین نے پروازیں بحال کرنا اور ویزا معاہدہ پر اتفاقبھارت اور چین نے پانچ سال کی فوجی کشیدگی کے بعد براہ راست پروازیں بحال کرنے اور ویزا معاہدہ پر اتفاق کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی فنانس کمیٹی نے تنخواہ 5 لاکھ کرنے کی منظوری دیقومی اسمبلی کی فنانس کمیٹی نے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہ اور مراعات وفاقی سیکریٹری کے برابر کرنے کی تجویز کو 200 فیصد اضافے کے ساتھ منظور کرلی ہے۔
مزید پڑھ »
آرمی چیف کا دورہ برطانیہ؛ سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، عطا تارڑآرمی چیف کو لندن میں ملنے والی عزت سے پاکستان کے وقار میں اضافہ ہوا اور یہ پی ٹی آئی کو ہضم نہیں ہورہا، عطا تارڑ
مزید پڑھ »
حکومت کی معاشی اصلاحات کے مثبت نتائج؛ تمام پروپیگنڈے غلط ثابتحکومت نے اصلاحات اور اقدامات کے ذریعے پاکستان کی معیشت کو استحکام کی راہ پر گامزن کرنے کی کوشش کی ہے
مزید پڑھ »
اپنی روح کو تقویت دیں۔یہ مضمون آپ کو زندگی میں اپنے اندر کی روشنی کو تلاش کرنے اور ایک امیجٹ زبان میں اپنی روح کو تقویت دینے کے لیے مشورہ دیتا ہے۔
مزید پڑھ »
انسان نما استحسان کی تکنیک اور اس کے پیچھے بنیادی خیالاتیہ مضمون انسانی ذہانت کی مصنوعی صورت میں، یعنی انسانی ذہانت کو ماحولیات میں منتقل کرنے پر مرکوز ہے اور اس کی بنیادی خصوصیات اور استعمالات کی وضاحت دیتا ہے۔
مزید پڑھ »