1948 میں جب لتا کی آواز ایک ستارے کی طرح چمکی اور شمشاد بیگم کی کھنکھناتی آواز نے لوگوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا
گوری گوری او بانکی چھوری چاہے روز بلایا کرو
امیربائی کرناٹکی کی پانچ بہنیں تھیں، لیکن امیر بائی اورگوہربائی قسمت کی دھنی نکلیں، گوہر بائی کرناٹکی پہلے ہی اداکاری اور گلوکاری میں اپنا نام بنا چکی تھیں، اس لیے امیر بائی کو فلموں میں آنے کے لیے کوشش نہیں کرنی پڑی، جہاں تک گائیکی کا تعلق ہے دونوں بہنوں کو شہرت مقبولیت دنوں میں ملی جیسی کہ 1944 میں بننے والی فلم ’’ رتن‘‘ سے زہرہ بائی انبالے والی کو راتوں رات شہرت ملی، بالکل اسی طرح امیر بائی کو راتوں رات شہرت فلم ’’ قسمت‘‘ سے ملی جو 1943 میں بنی...
امیر بائی یوں ہی مقبولیت کی طرف بڑھتی جا رہی تھیں، اسی دوران اس زمانے کے معروف ولن ہمالیہ والا سے ان کی شادی ہوگئی۔ لیکن کچھ ہی عرصے بعد دونوں کے تعلقات میں دراڑ آگئی جس میں ساری غلطی اور قصور ہمالیہ والا کا تھا۔ وہ امیربائی کی شہرت اور مقبولیت کو برداشت نہ کرسکے، جب کہ وہ خود بہت ہینڈسم شخصیت کے مالک تھے، فلمی دنیا میں ان کا طوطی بولتا تھا، لیکن وہ بیوی کی کامیابی کو ہضم نہ کرسکے اور نوبت مار پیٹ تک آگئی۔ بیوی کی کامیابی سے ہمالیہ والا کی ایگو ہرٹ ہوتی تھی، وہ امیر بائی کو مارتے پیٹتے تھے اور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مدھو بالا جن کے حُسن کا شہرہ اُن کی اداکاری پر بھاری رہا: دلیپ کمار سے محبت مگر کشور کمار سے ’بےجوڑ‘ شادی کی کہانیاپنے زمانے کی معروف اداکارہ مدھوبالا انتہائی قابل اور بلا کی اداکارہ تھیں لیکن ان کی اداکاری سے زیادہ ان کی بلا کی خوبصورتی کا شہرہ زیادہ رہا ہے۔
مزید پڑھ »
ماضی کی وہ معروف اداکارہ جس نے ماں کی خواہش پر بالی ووڈ چھوڑ دیابالی ووڈ چھوڑنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے، سابقہ اداکارہ
مزید پڑھ »
ماورہ حسین اور امیر گیلانی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے؟ افواہیں سرگرمماورا اور امیر گیلانی کے مداح اس خوبصورت جوڑی کی شادی کی خبر پر بےحد خوش ہیں
مزید پڑھ »
فلم 'الفا' کے لیے عالیہ بھٹ کی ٹریننگ ویڈیو نے دھوم مچادیاداکارہ نے گزشتہ سال اکتوبر میں کشمیر میں فلم کی شوٹنگ شروع کی تھی اور وہاں سے حسین مناظر کی تصاویر شیئر کی تھیں
مزید پڑھ »
نیاSharma پاکستانی ڈرامہ اور اداکاروں کا انعام दे رہی ہےبولی وڈ کی محبوب اداکارہ نیا Sharma نے پاکستانی ڈرامہ اور اداکاروں کی بہت زیادہ tareek کی ۔
مزید پڑھ »
مریم نفیس کے شوہر امان احمد کا ماضی: پہلے شادی اور بچے کی موجودگی کی تصدیقمریم نفیس کے شوہر امان احمد کا ماضی سوشل میڈیا پر بحث کا باعث بن گیا ہے، جہاں ان کی پہلی شادی اور پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کے داماد رہنے کا انکشاف ہوا ہے۔ امان احمد سے میرا انصاری کی شادی 2000 کی دہائی میں ہوئی تھی جس سے ان کے دو بچے تھے۔ یہ شادی 2020 میں ختم ہوئی۔ مریم نفیس نے 2022 میں امان احمد سے شادی کی ہے۔
مزید پڑھ »