ماضی میں سلمان نے ایشوریا کو کس بات پر 17 ویں منزل سے چھلانگ لگانے کی دھمکی دی تھی؟

Aishwarya Rai خبریں

ماضی میں سلمان نے ایشوریا کو کس بات پر 17 ویں منزل سے چھلانگ لگانے کی دھمکی دی تھی؟
BollywoodSalman Khan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 53%

2002 میں ایشوریا نے سلمان پر کئی الزامات عائد کرتے ہوئے ان سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کیا تھا

2002 میں ایشوریا نے سلمان پر کئی الزامات عائد کرتے ہوئے ان سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کیاتھا/فوٹوفائل

بھارتی میڈیا جہاں ان دنوں بالی وڈ کی اسٹار جوڑی ایشوریا اور ابھیشیک کے ازدواجی تعلق پر نظریں جمائے ہوئے ہیں وہیں ماضی میں ایشوریا اور سلمان خان کا رومانوی تعلق بھی کسی نہ سے کسی طریقے سے خبروں کی زینت بن رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس تعلق کا آغاز 1999میں فلم ’ہم دل دے چکے صنم‘ سے ہوا جو شادی تک جا پہنچا لیکن 2001 میں دونوں کے تعلق میں دراڑ آگئی اور 2002 میں ایشوریا نے سلمان خان پر کئی الزامات عائد کرتے ہوئے ان سے راہیں جدا کر لیں۔

بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ سلمان اور ایشوریا کے افیئرز کا دور کئی متنازع خبروں میں گھرا رہا لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اسی دوران سلمان خان ایک جھگڑے میں ایشوریا کو عمارت کی 17ویں منزل سے کودنے کی دھمکی تک دے چکے ہیں؟سلمان نے ایشوریا کا کندھا فریکچر کیا، مجھے بھی مار رہے تھےکہ ملازم نے بچایا: سابقہ گرل فرینڈ کا انکشافبھارتی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2001 میں ایشوریا اور سلمان خان کے درمیان ایک خوفناک لڑائی دیکھی گئی، اس لڑائی کی شروعات ایشوریا کی جانب سے سلمان کو اپنے گھر میں داخل نہ ہونے...

بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان ایشوریا کے دروازے پر دستک دے رہے تھے لیکن ایشوریا دروازہ نہیں کھول رہی تھیں، دروازہ نہ کھولنے پر سلمان نے ایشوریا کو 17 ویں منزل سے کود جانے کی دھمکی دی تاہم نوبت یہاں تک پہنچنے سے قبل ہی لڑائی ختم ہوگئی اور اداکارہ نے سلمان خان کو رات کے 3 بجے اپنے گھر میں داخل ہونے کی اجازت دے دی، یہ ایک ایسا واقعہ تھا جس کے آنکھوں دیکھے گواہ کئی لوگ تھے۔اس واقعے کے بعد سلمان خان نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اعتراف کرتے ہوئے کہا تھا کہ’ان خبروں میں سچائی ہے لیکن...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Bollywood Salman Khan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا سے 10 وکٹوں سے شرمناک شکست پر سنیل گواسکر بھارتی ٹیم پر پھٹ پڑےآسٹریلیا سے 10 وکٹوں سے شرمناک شکست پر سنیل گواسکر بھارتی ٹیم پر پھٹ پڑےبھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دی تھی
مزید پڑھ »

2011 کے ورلڈکپ سیمی فائنل میں میچ فکسنگ ہوئی؟ آفریدی نے قیاس آرائیوں پر جواب دیدیا2011 کے ورلڈکپ سیمی فائنل میں میچ فکسنگ ہوئی؟ آفریدی نے قیاس آرائیوں پر جواب دیدیا2011 میں موہالی میں کھیلے گئے ورلڈکپ سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دی تھی جس پر پاکستانی شائقین کرکٹ کے کافی دل ٹوٹے تھے
مزید پڑھ »

پہلے آسٹریلیا اور پھر افریقا، رضوان نے وہ کر دکھایا جو آج تک کوئی قومی کپتان نہ کرسکاپہلے آسٹریلیا اور پھر افریقا، رضوان نے وہ کر دکھایا جو آج تک کوئی قومی کپتان نہ کرسکانومبر میں محمد رضوان کی کپتانی میں پاکستان نے 22 سال بعد آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز میں شکست دی تھی۔
مزید پڑھ »

ملا عمر: ایک آنکھ سے زخمی طالبان قائد کی خفیہ زندگی اور اسامہ بن لادن کو پناہ دینے کی کہانیملا عمر: ایک آنکھ سے زخمی طالبان قائد کی خفیہ زندگی اور اسامہ بن لادن کو پناہ دینے کی کہانیملا عمر نے اسامہ بن لادن کو افغانستان میں پناہ دی تھی، وہ بھی ایک ایسے وقت میں جب ان کے پاس دنیا بھر میں چھپنے کی کوئی جگہ نہیں بچی تھی۔
مزید پڑھ »

عمران خان کی ذہنیت ہے اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ ، الیکشن کمیشن سب ان کے کہنے پرچلیں، شرجیل میمنعمران خان کی ذہنیت ہے اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ ، الیکشن کمیشن سب ان کے کہنے پرچلیں، شرجیل میمنعمران خان نے دھرنے میں بھی سول نافرمانی کی بات کی تھی، سینیر وزیر سندھ
مزید پڑھ »

ناصر ادیب کا ریما کے مخصوص ایریا سےتعلق کے بیان پر عمران عباس کا سخت ردعملناصر ادیب کا ریما کے مخصوص ایریا سےتعلق کے بیان پر عمران عباس کا سخت ردعملناصر ادیب نے ایک انٹرویو میں ریما خان کو کاسٹ نہ کرنے کی وجہ بیان کی تھی، جس پر سوشل میڈیا پر غم و غصے کی لہر دوڑ گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:31:41