ماہرہ خان نے اپنے پرانے دوست سے شادی کر لی

پاکستان خبریں خبریں

ماہرہ خان نے اپنے پرانے دوست سے شادی کر لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستانی سپر سٹار اداکارہ ماہرہ خان اپنے پرانے دوست اور کاروباری شخصیت سلیم کریم کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ اداکارہ کی شادی کی تقریب

لاہورپاکستانی سپر سٹار اداکارہ ماہرہ خان اپنے پرانے دوست اور کاروباری شخصیت سلیم کریم کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

اداکارہ کی شادی کی تقریب میں محدود تعداد میں قریبی دوست اور رشتہ دار شریک ہوئے۔اداکارہ ماہرہ خان کی منیجر انوشے طلحہ خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی تصاویر اور ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہن کے سفید جوڑے میں ملبوس اداکارہ اپنے شوہر کی جانب بڑھ رہی ہیں۔ اداکارہ ماہرہ خان بول، منٹو، ایکٹر ان لا، رئیس، ورنہ، سات دن محبت اِن جیسی فلموں میں کام کرچکی ہیں جبکہ حال ہی میں فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں ان کی جاندار اداکاری کو نہ صرف شائقین اور فینز بلکہ فلم ناقدین کی جانب سے بھی سراہا گیا تھا۔شیخ رشید ایک ہفتے کے اندر پیش نہ ہوئے تو عدالت اندراج مقدمہ کا حکم دے گی،لاہور ہائیکورٹ

اس سے قبل 2007 میں اداکارہ ماہرہ خان کی علی عسکری سے پہلی شادی ہوئی تھی تاہم 2015 میں جوڑے نے علیحدگی اختیار کرلی تھی ، پہلی شادی سے ماہرہ خان کا ایک 13 سالہ بیٹا ہے۔سلطان راہی کو کس نے اور کیوں مارا؟ پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ کی دردناک کہانی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان کو شادی پر کیوں نہیں بُلایا؟ مداحوں کا ماہرہ سے سوالشاہ رخ خان کو شادی پر کیوں نہیں بُلایا؟ مداحوں کا ماہرہ سے سوالماہرہ خان نے گزشتہ روز اپنے قریبی دوست اور بزنس مین سلیم کریم سے دوسری شادی کرلی ہے
مزید پڑھ »

ماہرہ خان نے اپنے بزنس مین دوست سلیم کریم سے شادی کرلیماہرہ خان نے اپنے بزنس مین دوست سلیم کریم سے شادی کرلیاداکارہ کے مینیجر انوشے طلحہ نے ان کی شادی کے دن کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جو وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »

اداکارہ کی شادی کی خبریں ایک بار پھر گردش کرنے لگیںاداکارہ کی شادی کی خبریں ایک بار پھر گردش کرنے لگیںپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف، خوبرو اور سٹار اداکارہ ماہرہ خان کی دوسری شادی کے حوالے سے گردش کرتی خبروں نے ایک بار پھر زور پکڑ لیا ہے۔ذرائع نے دعویٰ
مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی شادی، ویڈیو سامنے آگئیماہرہ خان کی شادی، ویڈیو سامنے آگئیمزید پڑھیں:
مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی شادی، ویڈیو سامنے آگئیماہرہ خان کی شادی، ویڈیو سامنے آگئیمزید پڑھیں:
مزید پڑھ »

مصر؛ تیز رفتار ٹرین میں بچی کی پیدائش - ایکسپریس اردوٹرین میں خوش قسمتی سے ڈاکٹر جوڑا موجود تھا جس نے ٹرین رکوا کر زچگی کروائی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 07:31:57