ماہرہ خان نے اپنے بزنس مین دوست سلیم کریم سے شادی کرلی

پاکستان خبریں خبریں

ماہرہ خان نے اپنے بزنس مین دوست سلیم کریم سے شادی کرلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

اداکارہ کے مینیجر انوشے طلحہ نے ان کی شادی کے دن کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جو وائرل ہوگئی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سپر اسٹار ماہرہ خان اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔

اداکارہ کے مینیجر انوشے طلحہ خان نے ان کی شادی کے دن کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جو فوری طور پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سفید رنگ کے ایک مہنگے لہنگے میں ملبوس ہیں اور وہ دولہے کی طرف چل کر جاتی ہیں جبکہ سلیم نے سیاہ شیروانی زیب تن کی ہوئی ہے۔ماہرہ خان اس سے قبل نامور فنکارہ ثمینہ پیرزادہ کے ساتھ ایک خصوصی گفتگو میں سلیم کریم کے ساتھ اپنے افیئر کی تصدیق کرچکی تھیں۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ کی شادی کی ویڈیوز وائرل ہوتے ہیں مداحوں نے ان کیلئے دعائیں اور نیک تمناؤں کا اظہار شروع کردیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ کی شادی کی خبریں ایک بار پھر گردش کرنے لگیںاداکارہ کی شادی کی خبریں ایک بار پھر گردش کرنے لگیںپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف، خوبرو اور سٹار اداکارہ ماہرہ خان کی دوسری شادی کے حوالے سے گردش کرتی خبروں نے ایک بار پھر زور پکڑ لیا ہے۔ذرائع نے دعویٰ
مزید پڑھ »

بھارتی اداکار کی کار سے خاتون ہلاک، اداکار گرفتاربھارتی اداکار کی کار سے خاتون ہلاک، اداکار گرفتاراداکار نے پولیس کو دیے گئے اپنے بیان میں کہا کہ وہ جلدی اور لاپرواہی سے کار چلا رہے تھے
مزید پڑھ »

والد کو شراب کی لت لگ گئی تھی: عالیہ بھٹوالد کو شراب کی لت لگ گئی تھی: عالیہ بھٹعالیہ بھٹ نے اپنے والدین مہیش بھٹ اور سونی رازدان کی بالی ووڈ میں جدوجہد سے متعلق گفتگو کی
مزید پڑھ »

پرینیتی چوپڑا اور راگھو کی شادی کی مکمل ویڈیو منظرِعام پرپرینیتی چوپڑا اور راگھو کی شادی کی مکمل ویڈیو منظرِعام پرپرینیتی چوپڑا نے اپنے شوہر راگھو چڈھا کے لیے اپنی آواز میں ایک گانا ریکارڈ کروایا
مزید پڑھ »

’ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ کے بعد ماں نے بتایا کہ میرے اصلی والد سے ان کی پرتگال میں ملاقات ہوئی تھی‘’ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ کے بعد ماں نے بتایا کہ میرے اصلی والد سے ان کی پرتگال میں ملاقات ہوئی تھی‘انگلینڈ میں مانچسٹر کے مضافات میں واقع ایک چھوٹے سے گاؤں روچڈیل میں پرورش پانے والے لیوک ڈیویز ہمیشہ سے ہی خود کو اپنے خاندان سے قدرے مختلف محسوس کرتے تھے۔
مزید پڑھ »

شاداب خان نے اپنی پارفارمنس سے متعلق کیا کہا؟شاداب خان نے اپنی پارفارمنس سے متعلق کیا کہا؟مزید پڑھیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 07:00:41