پاکستان میں بڑھتے ہوئے مہلک امراض پر ماہرین نے گہری تشویش کا اظہار کیا اور حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ٹائیفائیڈ، کولیرا اور دیگر امراض آلودہ پانی اور ناقص صفائی کی صورت حال کی وجہ سے پھیل رہے ہیں۔
ٹائیفائیڈ، کولیرا اور دیگر امراض آلودہ پانی اور ناقص صفائی کی صورت حال کی وجہ سے پھیل رہے ہیں، ماہرین کی پریس کانفرنسطبی ماہرین نے پاکستان کو انفیکشنز بیماریوں کا سب سے بڑا مرکز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جراثیم میں ادویات کے خلاف مزاحمت پیدا ہو رہی ہے جو تشویش ناک صورت حال ہے۔
ڈاکٹر نسیم نے انفیکشن ڈیزیز کو پاکستان کی سب سے بڑی مہلک بیماری قرار دیا اورکہا کہ یہ امراض قابل علاج اور قابل بچاؤ ہیں لیکن پاکستان میں ان پر قابو پانے کے اقدامات ناکافی ہیں۔ ڈاکٹر ثنا نے کہا کہ خسرہ کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، جو بچوں کو اسکول جانے سے محروم کر رہا ہے حالانکہ یہ ویکسین سے قابل بچاؤ ہے۔
ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ ڈاکٹرز اس بات پر پریشان ہیں کہ اب مریض زیادہ بیمار ہوکر آ رہے ہیں اور ادویات کم ہوتی جا رہی ہیں، جراثیم ادویات کے خلاف مزاحمت پیدا کر رہے ہیں، جس سے مسائل مزید بڑھ رہے ہیں۔ ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ ویکسینیشن مہمات ضروری ہیں لیکن ان مہمات کے دوران بچوں تک رسائی یقینی بنانا زیادہ اہم ہے۔
امراض انفیکشنز پاکستان صفائی حکومت
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 55 ارب روپے لاگت آئی ہے، پی اے اےنیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ 4300 ایکڑ رقبہ کے ساتھ پاکستان کا سب سے بڑا ایئرپورٹ ہے
مزید پڑھ »
لاہور میں ٹریفک قوانین کی مسلسل خلاف ورزی پر موٹر سائیکل سوار کو 1 لاکھ 54 ہزار روپے کا جرمانہیہ اب تک کا کسی بھی موٹرسائیکل سوار کو ہونے والا سب سے بڑا جرمانہ ہے
مزید پڑھ »
لاہور: ٹریفک قوانین کی 86 بار خلاف ورزی، بائیک سوار کو 1 لاکھ 54 ہزار کا جرمانہیہ اب تک کا کسی بھی موٹرسائیکل سوار کو ہونے والا سب سے بڑا جرمانہ ہے
مزید پڑھ »
اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھاماہرین کے مطابق ان حملوں کا مقصد شام کے دفاعی نظام کو کمزور کرنا ہے
مزید پڑھ »
27 دسمبر، روشن چراغ گل کردیا گیاشہید بی بی کی المناک شہادت پاکستان کی تاریخ کا ایک بڑا سانحہ اور ناقابل تلافی...
مزید پڑھ »
گزشتہ 7 سال میں موسمیاتی تبدیلیوں پر کوئی کام نہیں ہوا، ہم ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہیں: جسٹس منصورپاکستان دنیا کا آٹھواں بڑا ملک ہے جو موسمیاتی تبدیلیوں سے اثر انداز ہے، موسمیاتی ایمرجنسی کیلئے مربوط حکمت عملی بنانا ہوگی: جسٹس منصور علی شاہ
مزید پڑھ »