ماہرین نے اسموگ کا حل بتادیا، مصنوعی بارش کا آپشن مسترد

پاکستان خبریں خبریں

ماہرین نے اسموگ کا حل بتادیا، مصنوعی بارش کا آپشن مسترد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

چین اور انڈیا کی طرز پر مسٹ کینن استعمال کرنا ہوں گے، ماہرین ماحولیات

لاہور: ماہرین ماحولیات کا کہنا ہے مصنوعی بارش سے بھی اسموگ کا مسئلہ حل نہیں ہوگا، چین اور انڈیا کی طرز پر مسٹ کینن استعمال کرنا ہوں گے۔

پنجاب یونیورسٹی کے ماہرماحولیات ڈاکٹر ذوالفقار علی کا کہنا ہے مصنوعی بارش اس وقت ممکن ہے جب قدرتی طور پر بادل موجود ہوں اور ان پر کیمیکل کا چھڑکاؤ کیا جائے ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی کا یہ بھی کہنا تھا کہ چین کی طرز پر ائیرپیوریفائر ٹاور لگانا بہت مہنگا پراجیکٹ ہے، پاکستان کے اس وقت جو معاشی حالات ہیں وہ نہیں سمجھتے ہیں کہ لاہور سمیت بڑے شہروں میں یہ ٹاور لگائے جاسکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسموگ کا مسئلہ؛ مریم نواز کا بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے پر غوراسموگ کا مسئلہ؛ مریم نواز کا بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے پر غوراسموگ کا مسئلہ؛ مریم کا بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے کا عندیہ
مزید پڑھ »

اسموگ کے چیلنج کا سامنا ہے، اسے ختم کرنے میں بہت عرصہ لگے گا: وزیراعلیٰ پنجاباسموگ کے چیلنج کا سامنا ہے، اسے ختم کرنے میں بہت عرصہ لگے گا: وزیراعلیٰ پنجاباسموگ کے باعث بہت سی بیماریاں پھیلتی ہیں، فصلوں کی باقیات کا جلانا اسموگ میں اضافے کا بہت بڑا سبب ہے: لاہور میں تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

صارفین نے نیپرا کو ربڑ اسٹیمپ قرار دے دیا، کے الیکٹرک کو نوازنے کا الزامصارفین نے نیپرا کو ربڑ اسٹیمپ قرار دے دیا، کے الیکٹرک کو نوازنے کا الزامنیپرا نے ربڑ اسٹیمپ ہونے اور کے الیکٹرک کو نوازنے کا الزام مسترد کردیا
مزید پڑھ »

پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آگیاپاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آگیاآلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے جبکہ پنجاب اور کے پی کے کئی شہروں میں بھی دھند اور اسموگ نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں
مزید پڑھ »

اسموگ میں کمی کیلیے زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ہوں گے، ماہر جنگلات و جنگلی حیاتاسموگ میں کمی کیلیے زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ہوں گے، ماہر جنگلات و جنگلی حیاتفضائی آلودگی اور اسموگ صرف لاہور کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسلہ بن چکا ہے تمام کمیونٹیز کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا
مزید پڑھ »

لاہور میں اسموگ کی شدت کب تک برقرار رہے گی؟ موسمیاتی ماہرین نے خبردار کر دیالاہور میں اسموگ کی شدت کب تک برقرار رہے گی؟ موسمیاتی ماہرین نے خبردار کر دیاناسا نے بھارتی علاقوں میں بڑے پیمانے پر فصل کی باقیات جلانے سے اسموگ میں شدت آنے کی فضائی تصویر جاری کر دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:43:19