مزید پڑھئے :
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ایک بار پھر ایشیا کی پرکشش خواتین کی فہرست میں جگہ بنالی ہے۔
برطانوی جریدے ایسٹرن آئی کے ایڈیٹر اسجد نذیر نے ایشیا کی 50 پرکشش خواتین کی فہرست جاری کی ہے جس میں ایک بار پھر ماہرہ خان جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئیں۔ اسجد نذیر کی جانب سے جاری کی جانے والی فہرست کے مطابق ماہرہ خان نے رواں برس پرکشش خواتین کی فہرست میں چوتھےنمبر پر جگہ بنائی ہے جب کہ وہ ایک دہائی کی ٹاپ پرکشش خواتین میں تیسرے نمبر پر جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہیں۔فہرست کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ ایشیا کی پرکشش خواتین میں پہلے نمبر پر موجود ہیں۔تیسرے نمبر پر بھارتی ڈراموں کی اداکارہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نوشین شاہ کی حمایت میں ادکارہ نمرا خان میدان میں آگئیں - ایکسپریس اردوآپ لوگوں کو اندازہ نہیں کہ یہ کمنٹس ہماری زندگی پر کتنا اثر انداز ہوتے ہیں، نمرا خان
مزید پڑھ »
پی آئی سی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی، وزیراعظم عمران خان کا بھانجا بھی ملوث نکلالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں ہونے والی توڑ
مزید پڑھ »
اداکار حمزہ علی عباسی کی نئے انداز میں شوبز میں واپسیحمزہ کی شوبز میں واپسی کی تصدیق ہوگئی۔۔ اب وہ کس انداز میں نظر آئیں گے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates HamzaAliAbbasi
مزید پڑھ »
سال2019:پاکستان میں گوگل سرچ میں ٹاپ 10 کون؟سال 2019 اختتام کی جانب گامزن ہے، اس سے قبل گوگل نے اس سال کے دوران دنیا بھر میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات ، فلموں ، ڈراموں، کھیل سے متعلق شخصیات سمیت مختلف فہرستیں جاری کی ہیں۔ SamaaTV
مزید پڑھ »