گورنر سندھ نے یہ سجاوٹ دعوت اسلامی کے امیر مولانا الیاس قادری کی خواہش پر کی ہے
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے رحمتوں کے ماہ رمضان کے بھرپور استقبال کے لیے گورنر ہاؤس اور اطراف کی شاہراہوں پر چراغاں کراکے ایک منفرد مثال قائم کردی۔
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے مولانا الیاس قادری کے پیغام پر ماہ رمضان کے استقبال کے لیے گورنر ہاؤس، فوارہ چوک ، ایوان صدر روڈ اور اطراف کی شاہراہوں پر خوبصورت لائٹنگ اور چراغاں کرنے کے احکامات جاری کیے۔ اس چراغاں کو دیکھنے کے لیےشہری اپنے اہلخانہ کے ہمراہ رات گئے تک گورنرہاؤس آرہے ییں، شہری اس چراغاں کے ساتھ سیلفیاں بنوارہے ہیں، اس موقع پر اپنے اہلخانہ کے ہمراہ چراغاں دیکھنے والی نیوکراچی کی رہائشی خاتون ارم ناز نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری عوامی گورنر ہیں، انہیں چراغاں کرتے دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم نے رمضان پیکیج کا اعلان کردیا؛ 40 لاکھ گھرانوں کو رقم فراہم کی جائیگیاللہ کا شکر ہے اس سال رمضان میں مہنگائی پہلے سے کم ہے، رمضان پیکیج میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 200 فیصد اضافہ کیا، شہباز شریف
مزید پڑھ »
زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں اتارچڑھاؤ کے بعد روپے کی نسبت ڈالر تگڑازرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں تسلسل سے کمی نے گذشتہ ایک ماہ سے ڈالر کی نسبت روپیہ کو دباؤ میں رکھا ہوا ہے
مزید پڑھ »
بھارت؛ رمضان المبارک کے چاند سے متعلق اعلان سامنے آگیابھارت کی شاہی مسجد کے امام نے رمضان المبارک کے چاند کے حوالے سے اعلان کردیا
مزید پڑھ »
آئی سی سی لاجسٹک پارٹنر کا پاکستان کو اپنی طرز کے پہلے موبائل چینجنگ روم کا عطیہکراچی کے 40 باصلاحیت اور ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں میں کرکٹ کٹس بھی تقسیم کی گئیں
مزید پڑھ »
150 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ ٹل سے کرم کے لیے روانگی کو تیار80 گاڑیاں چھپری چیک پوسٹ میں داخل کرکے روانہ کردی گئیں، سکیورٹی کے سخت انتظامات
مزید پڑھ »
نائٹ رائیڈر اسٹار کی سابق اہلیہ نے 62 سال کی عمر میں خودکشی کرلیاداکارہ پامیلا بچ اپنے ہالی ووڈ ہلز کے گھر میں مردہ پائی گئیں
مزید پڑھ »